delicious food

delicious food

28/07/2025
Crispy Chicken  Tandoori 😋
28/07/2025

Crispy Chicken Tandoori 😋

22/07/2025

delicious food
22/07/2025

delicious food

22/07/2025
💕😋Milky Coconut Biscuits😋💕Ingredients:½ cup self-raising flour½ cup butter, softened½ cup icing sugar½ cup desiccated co...
20/03/2025

💕😋Milky Coconut Biscuits😋💕

Ingredients:

½ cup self-raising flour
½ cup butter, softened
½ cup icing sugar
½ cup desiccated coconut, plus extra for rolling

Moist Chocolate Sponge Cake🤩🍰😋Ingredients8 g baking soda3 g salt300 ml milk400 g all-purpose flour30 g cocoa powder12 g ...
20/03/2025

Moist Chocolate Sponge Cake🤩🍰😋
Ingredients
8 g baking soda
3 g salt
300 ml milk
400 g all-purpose flour
30 g cocoa powder
12 g baking powder
15 ml white vinegar
4 eggs
400 g sugar
1 tbsp vanilla extract
250 ml oil

کالے چھولوں کی چٹپٹی چاٹاجزاء۔ کالے چنے آدھا کلوپیاز دو عدد درمیانی چاٹ مصالحہ دو ٹی اسپونکٹی ھوئی لال مرچ ایک ٹی اسپونن...
20/03/2025

کالے چھولوں کی چٹپٹی چاٹ
اجزاء۔
کالے چنے آدھا کلو
پیاز دو عدد درمیانی
چاٹ مصالحہ دو ٹی اسپون
کٹی ھوئی لال مرچ ایک ٹی اسپون
نمک حسب مرضی
ھرا دھنیا آدھی گھٹی
ھری مرچ دو عدد
لیموں دو عدد
ٹماٹر دو عدد
تیل تین ٹیبل اسپون
ترکیب۔
کالے چنے صاف کرکے رات سے بگھودیں اور زرا سا کھانے والا سوڈا ڈال دیں
صبح ان کا پانی پھینک کر ابلنے کے لیئے رکھ دیں اور خوب گلالیں
پیاز کو حسب مرضی کاٹ لیں اور ٹماٹر بھی بہت چھوٹے چھوٹے کاٹ لیں
ایک کڑاھی میں تیل ڈال کر خوب تیز گرم کریں اور ابلے ھوئے چھولے ڈال کر تیزی سے چمچہ چلاکر دو منٹ بعد نکال لیں اب انہیں ایک پیالے میں نکال کر نمک لال مرچ چاٹ مصالحہ ہرا دھنیا اور ہری مرچ اور باریک کٹے ھوئے ٹماٹر ڈال کر مکس کرلیں
پھر پیاز ڈال کر اوپر سے لیموں کا رس نچوڑ دیں اور بہت چٹپٹے کالے چنے کا لطف اٹھائیں
چاھیں تو آلو دو عدد ابلے ھوئے بھی چوکور کاٹ کر شامل کرلیں پھر پیاز اور لیموں ڈالیں۔۔
سرو کریں ۔ انجوائے کریں

سادہ کیک دیگچی میں کیک تیار کریں اور گھر والوں کو کھلائیں کیا پتہ آپ کے گھر والے آپ کے ہاتھوں کا بنا کیک کھا کر بازار کے...
20/03/2025

سادہ کیک
دیگچی میں کیک تیار کریں اور گھر والوں کو کھلائیں
کیا پتہ آپ کے گھر والے آپ کے ہاتھوں کا بنا کیک کھا کر بازار کے کیک کھانا بھول جائیں!

1)۔ اجزاء:

12 کھانے والے چمچ کوکنگ آئل
12 کھانے والے چمچ چینی
3 انڈے۔
1یک چٹکی نمک
12 کھانے والے چمچ دودھ
12 کھانے والے چمچ میدہ
2 چھوٹی چمچ بیکنگ پاؤڈر
(4 یا 5 قطرے ونیلا ایسنس اگر نہیں تو رہنے دیں )

2)۔ ایک بڑا پیالہ لیں اس میں انڈے اور چینی ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں۔ تاکہ یکجان ہو جائیں۔ اسکے بعد کوکنگ آئل نمک ونیلا ایسنس اور دودھ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اسکے بعد میدہ شامل کر لیں۔ ان سب چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں۔تاکہ مرکب نرم ملائم ہوجائے۔
3): سلور اسٹیل کا گول یا چکور ایک پیالہ لیں( اگر کیک بنانے والا سانچہ ہے تو بہت ہی اچھا ہوگا)اس میں چاروں طرف گھی لگائیں، اور میدے کا مرکب اس میں ڈالیں اور اچھی طرح پھیلا لیں، آپ چاہیں تو اس میں اوپر سے تین سے چار کشمش، ہری لال اشرفیاں یا بچوں کی پسندیدہ چاکلیٹ کے چند ٹکڑے بھی ڈال سکتی ہیں۔

4: ایک بڑی دیگچی کو چولہے پر رکھیں اس کے اندر ایک چھوٹا ڈھکن رکھ کر گرم کر لیں اور ڈھکن کے اوپر میدے کا پیالہ رکھ کر بڑے ڈھکن سے دیگچی کو ڈھکیں اور 30 تک منٹ پکنے دیں۔ مقررہ وقت کے بعد جب آپ کھولیں گی تو آپ خود دیکھیں گی کہ کتنا نرم ملائم کیک تیار ہوجائے گا۔

خصوصی ٹپس:

1: کیک کو درمیانی آگ پر پکائیں، اور بیچ بیچ میں ڈھکن ہٹا کر نہ دیکھیں، بلکہ بیس منٹ بعد ہی دیکھیں، اور سائیڈ میں چھری سے کاٹ کر دیکھ لیں کہ پک گیا ہے یا نہیں۔
2: آپ چاہیں تو میدہ ڈالنے کے ساتھ ہی کوکو پاؤڈر کا استعمال کرلیں اگر آپ چاکلیٹ فلیور بنانا چاہتی ہیں۔ لیجئیے تیار ہے بغیر اوون کا ذائقہ دار کیک!
3)۔ دیگچی موٹی بیس کی ہونی چاہئے نہیں تو نیچے توا رکھ لیں۔ اور کیک کا سانچا رکھنے سے پہلے کوئی جالی یا کٹوتی رکھ لیں تاکہ کیک کا سانچہ دیگچی کے ساتھ بالکل نہ لگے نہیں تو کیک جل جائے گا۔

🍳 Sunny-Side Up Eggs with Sautéed Veggies 🥦🌶️A simple, nutritious, and vibrant meal packed with protein and fiber!📝 Ingr...
20/03/2025

🍳 Sunny-Side Up Eggs with Sautéed Veggies 🥦🌶️
A simple, nutritious, and vibrant meal packed with protein and fiber!

📝 Ingredients:

2 eggs
½ cup broccoli florets
½ cup bell peppers (red & yellow), sliced
¼ c…

اسپائسی چکن تکہ مصالحہ بریانی اجزاء۔چکنڈیڑھ کلوچاول 1کلو چکن تکہ مصالحہ 50 گرام ٹماٹر 3 عدد کٹے ہوئے پیاز 4۔5 عدد کٹے ہو...
16/03/2025

اسپائسی چکن تکہ مصالحہ بریانی
اجزاء۔
چکنڈیڑھ کلو
چاول 1کلو
چکن تکہ مصالحہ 50 گرام
ٹماٹر 3 عدد کٹے ہوئے
پیاز 4۔5 عدد کٹے ہوئے
لال مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
لونگ 3 عدد
کٹی لال مرچ1 کھانے کا چمچ/حسب ذائقہ
ریڈ فوڈ کلر1 چائے کا چمچ
دار چینی 2 ٹکڑے
بڑی الائچی 2 عدد
کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
زیرہ 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
بادیان کے پھول 2 عدد
تیز پات پتہ 2 عدد
ہلدی 1 چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ثابت کالی مرچ 6۔5 عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ 2کهانے کا چمچ
دہی 1 کپ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
آئل حسب ضرورت
گارنش کے لیے
اورنج فوڈ کلر 1 کھانے کا چمچ
ٹماٹر 2 عدد باریک کٹے ہوئے
ہری مرچیں4۔5 عدد باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا،پودینہ حسب ضرورت
لیمن 3۔4 عدد سلائس میں کٹے ہوئے

ترکیب۔
چکن میں دہی اور تکہ مصالحہ ،لال مرچ پاؤڈر، نمک ، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، لہسن ادرک کا پیسٹ اور ریڈ فوڈ کلر شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں پھر چکن کو 1 گھنٹے کے لیے میرینیٹ ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔اس کے بعد پین میں آئل گرم کر لیں اور میرینیٹ کی ہوئی چکن کو درمیانی آنچ پر پکائیں ۔جب چکن پک جائے تو چولہے سے اتار لیں۔پھر ایک دیگچی میں آئل گرم کر کے اس میں پیاز فرائی کریں پھر اس میں چکن شامل کریں اور ساتھ ہی ٹماٹر، ہری مرچیں ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں اب اس میں دہی شامل کر مصالحہ اچھی طرح بھون لیں جب چکن تکہ مصالحہ تیار ہو جائے تو چولہے سے اتار لیں۔اب ایک پتیلے میں چاولوں کے حساب سے پانی ڈال کر بوائل ہونے کے لیے رکھ دیں۔جب 1۔2 ابال آجائیں تو سارے ثابت گرم مصالحے، نمک اور 2 کھانے کے چمچے آئل شامل کریں اور چمچ سے اچھی طرح مکس کریں پھر اس میں بهگوئے ہوئے چاول شامل کر دیں اس کے بعد چاولوں کو ہالف بوائل کر کے چھلنی میں نکال لیں۔اب اسی پتیلے کے پیندے میں تھوڑا سا آئل ڈال کر اس کے اوپر ہالف بوائل کیے ہوئے چاول اور تیار کیا ہوا چکن تکہ مصالحہ شامل کریں اور اسی طرح سارے چاولوں اور چکن تکہ مصالحہ کی تہہ لگا لیں آخر میں ہرا دھنیا، پودینہ، کٹے ہوئے ٹماٹر، ہری مرچیں، لیمن سلائس اور اورنج فوڈ کلر تھوڑے سے پانی میں مکس کر کے ڈال دیں اور 10 منٹ دم پر رکھ دیں۔بہت ہی مزیدار اور لذیذ اسپائسی چکن تکہ مصالحہ بریانی تیار ہے۔اس کے بعد ڈش آؤٹ کر لیں اور رائتہ، سلاد کے ساتھ

Baked cauliflower tastes better than meat! Crispy roasted cauliflower. Simply delicious!My Crispy Roasted Cauliflower re...
16/03/2025

Baked cauliflower tastes better than meat! Crispy roasted cauliflower. Simply delicious!
My Crispy Roasted Cauliflower recipe is a testament to the versatility and deliciousness of this humble vegetable.
✅ Must express something to keep getting my recipes. Thank you.🥰

Address

Chan Da Qila Gujranwala
Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when delicious food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to delicious food:

Share