Today Dalleke

Today Dalleke like this page to get more update Today Dalleke
Update News Dalleke village

23/10/2023
الحمدللہ قومی فریضہ 7th ڈیجیٹل مردم شماری 2023، میں اپنے فرائض کامیابی سے سر انجام دئے ، دوران ڈیوٹی اپنے گاؤں ڈلیکے گور...
02/04/2023

الحمدللہ قومی فریضہ 7th ڈیجیٹل مردم شماری 2023، میں اپنے فرائض کامیابی سے سر انجام دئے ، دوران ڈیوٹی اپنے گاؤں ڈلیکے گورائیہ سے خوب پیار ملا اور گاؤں کے سب افراد نے مکمل تعاون کیا ، بہت عزت افزائی کی۔
میں اپنے گاؤں ، اپنے آفیسرز ، تمام سکیورٹی اداروں اور محکمہ شماریات کا بے حد مشکور ہوں ۔
کل عمارتیں 452، کل افراد 3720، کل گھرانے 682.
جناب طاہر عزیز گجر (محکمہ ایجوکیشن)
جناب علی بھٹی ( محکمہ پنجاب پولیس)
از قلم : محمد انعام اللّٰہ خان

ڈلیکے گاؤں میں ترقیاتی کام عروج پر سارے گاؤں میں گیس پائپ لائن کا جال بچھایا جا رہا ہے ۔۔۔
25/03/2023

ڈلیکے گاؤں میں ترقیاتی کام عروج پر سارے گاؤں میں گیس پائپ لائن کا جال بچھایا جا رہا ہے ۔۔۔

افضال الیکٹریشن اینڈ ڈیکوریشن لائٹ سنٹر ڈلیکےرابطہ نمبر 0344-6334690
18/03/2023

افضال الیکٹریشن اینڈ ڈیکوریشن لائٹ سنٹر ڈلیکے
رابطہ نمبر 0344-6334690

ان اللہ و انا الیہ راجعون
16/02/2023

ان اللہ و انا الیہ راجعون

16/02/2023

Poet Nasir Kazmi

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونِ مرحوم لالا جی محمد نذیر کےچھوٹے بھائی  حاجی ریاض صاحب  کے بھائی حافظ سلمان ...
25/01/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونِ
مرحوم لالا جی محمد نذیر کےچھوٹے بھائی
حاجی ریاض صاحب کے بھائی حافظ سلمان حاجی محمد ندیم گورائیہ واپڈا والے ان کے چچا جی محمد نواز رضائے الہی سے انتقال فر ما گئے ان کی نماز جنازہ نمازمغرب کے بعد ڈلیکے گورائیہ ادا کی جائے گی

Address

Daska

Telephone

+923167929550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today Dalleke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today Dalleke:

Share