
26/08/2023
یہ ایک ایسے گھر کا بجلی کا بل ہے جس میں سولر سسٹم لگایا گیا تھا مارچ سے جولائی 2023 تک اس گھر کی بجلی بل زیرو تھا پھر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوا شہباز شریف حکومت نے جاتے جاتے بجلی مہنگی کی اور بلوں میں کئی ناجائز ٹیکس ٹھوک دئیے اور اس گھر کا بل زیرو سے اچانک 41,817 ہو گیا