04/09/2025
السلام و علیکم، یہ ڈسکہ کے ایک گاؤں کانوالٹ میں ایک رکشہ ڈرائیور کا گھر ہے، اور گھر میں صرف ایک ہی کمرہ تھا، جہاں یہ 8 لوگ میاں بیوی، بچے اور انکی بیوہ ماں رہتی تھی لیکن حالیہ بارشوں کی وجہ سے گھر کی چھت گرگئی ہے، اور یہ لوگ اب کسی کے گھر سونے پہ مجبور ہیں، اس بھائی کے لیے آپ لوگوں سے مدد کی درخواست ہے تاکہ یہ بھائی دوبارہ سے اپنا چھت بنا سکے، شکریہ 🙏