Daska News

Daska News ہر خبر ۔۔۔۔۔سچ کی لگن

رائے ضرور دیں ؟
07/08/2026

رائے ضرور دیں ؟

07/08/2026

مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں ڈسکہ نیوز  #03007413786
06/08/2026

مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں ڈسکہ نیوز

#03007413786

06/08/2026


06/08/2026

مٹن مندی 🍚
ہر لقمہ ذائقے سے بھرپور!
نرم و ملائم روسٹ مٹن خوشبودار مصالحوں میں تیار کیے گئے لمبے باسمتی چاول، اور ایسا ذائقہ جو ہر کھانے کے شوقین کا دل جیت لے۔ 😋
✨ فیملی، دوستوں اور خاص مواقع کے لیے بہترین انتخاب
جدران پکوان سینٹر سمبڑیال روڈ نزد شہیداں والا قبرستان
03006430390

گوجرانوالہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق ایم ایس گرفتار اینٹی کرپشن حکام نے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال اور ڈی ایچ کیو...
05/08/2026

گوجرانوالہ: اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق ایم ایس گرفتار اینٹی کرپشن حکام نے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال اور ڈی ایچ کیو گوجرانوالہ کے کرپشن سکینڈل میں سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سہیل انجم بٹ کو گرفتار کر لیا ہے جو حال ہی میں ریٹائر ہوئے تھے اور انہیں اینٹی کرپشن سیالکوٹ کے افسران نے سی او مبشر کی نگرانی میں گرفتار کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر شبیر کا اسکینڈل منظرعام پر آیا تھا۔ شکایت کنندہ عتیق بیگ کی درخواست پر مجاز اتھارٹی کے حکم سے اینٹی کرپشن تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا۔
الزام ہے کہ کمپیوٹر آپریٹر محمد شہباز سونی اور دیگر ملزمان جعلی (گھوسٹ) ڈاکٹر کی کہانی میں ملوث تھے۔ جعلی ڈاکٹر کے نام پر ماہانہ تنخواہیں نکلوا کر سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے بانٹے جاتے تھے۔ سابق ایم ایس ڈاکٹر سہیل انجم بٹ اور کمپیوٹر آپریٹر شہباز سمیت دیگر نے جعل سازی کے ذریعے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا۔
اینٹی کرپشن نے دفعات 409، 420، 468، 471 اور 2/47 پی سی اے کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

05/08/2026

مٹن مندی 🍚
ہر لقمہ ذائقے سے بھرپور!
نرم و ملائم روسٹ مٹن خوشبودار مصالحوں میں تیار کیے گئے لمبے باسمتی چاول، اور ایسا ذائقہ جو ہر کھانے کے شوقین کا دل جیت لے۔ 😋
✨ فیملی، دوستوں اور خاص مواقع کے لیے بہترین انتخاب
جدران پکوان سینٹر سمبڑیال روڈ نزد شہیداں والا قبرستان
03006430390

05/08/2026

ڈسکہ نیو کچری روڈ پر ٹی ایم اے کے عملے نے آبادی اور پارک کے قریب شہر کا تمام کوڑا کرکٹ پھینکنا شروع کر دیا ہے۔ گندگی کے بڑے ڈھیروں سے اٹھنے والی شدید بدبو اور عفونت کی وجہ سے اہلِ علاقہ شدید پریشان ہیں۔
کوڑا کرکٹ کو آگ لگا دی گئی ہے، جس سے اٹھنے والے دھوئیں نے علاقے میں سانس لینا مشکل بنا دیا ہے۔ عوام خود ویڈیوز بنا کر ڈسکہ نیوز کو بھیج رہے ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب سے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Address

Model Town Daska
Daska
51010

Telephone

+923007413786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category