Daska Update

Daska Update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daska Update, Media, Daska.

ملک شاہد تنویر نمائندہ روزنامہ خبریں پاکستان ڈسکہ
03/09/2025

ملک شاہد تنویر نمائندہ روزنامہ خبریں پاکستان ڈسکہ

سی سی ڈی لاہور نے 30 روپے کے جھگڑے پر دو بھائیو کو قتل کرنے والے فروٹ فروش اویس اور شہزاد کو اپنے انجام تک پہنچا دیا پول...
28/08/2025

سی سی ڈی لاہور نے 30 روپے کے جھگڑے پر دو بھائیو کو قتل کرنے والے فروٹ فروش اویس اور شہزاد کو اپنے انجام تک پہنچا دیا پولیس مقابلے میں ہلاک,کچھ ظالم لوگ فرار ہیں وہ بھی انجام کو پہنچ جائیں گے ،

28/08/2025

پنجاب میں پیرصاحب سیلاب روکنے کے لیے بینڈ باجے کے ساتھ تشریف لا رہے ہیں ے

ملک شاہد تنویر نمائندہ روزنامہ خبریں پاکستان ڈسکہ
28/08/2025

ملک شاہد تنویر نمائندہ روزنامہ خبریں پاکستان ڈسکہ

25/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوس ناک خبر30 روپے کے اوپر ہونے والے جھگڑے میں پہلے چھوٹا بھائی واجد انتقال کر گیا اب 1 دن بعد بڑا بھائی راشد ہاسپٹل میں انتقال کر گیا ہے راشد بھائی 5 بچوں کا باپ تھا اللہ پاک ان بچوں کو اور گھر کو صبر وجمیل عطا فرماۓ آمین

25/08/2025

رائیونڈ میں صرف 30 روپے کے تنازعہ پر جھگڑا خون میں تبدیل ہوگیا۔
لاہور روڈ پر فروٹ کی خریداری کے دوران ریٹ پر بحث ہوئی، جس میں فروٹ فروش نے چند افراد بلا لیے اور جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔
دو بھائی، واجد اور راشد زخمی ہوئے، واجد جو دودھ فروش تھے ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ راشد کی حالت تشویشناک ہے۔

20/08/2025

تھانہ ستراہ کے قریب معروف لالہ نواز پٹرول پمپ پر خ وف ناک واقعہ پیش آیا، جہاں پٹرول پمپ کے مالک کے بیٹے نے معمولی تکرار پر کوٹ موکھل کے رہائشی قاسم نامی شخص پر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ پٹرول ڈلوانے کے دوران پیش آیا، جس پر ت ی ش میں آکر پٹرول پمپ کے مالک کے بیٹے نے انتہائی قدم اٹھایا۔ شدید زخ می قاسم کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کوٹ موکھل گاؤں کے مکین سراپا اح ت جاج بن گئے اور پسرور روڈ گوجرانوالہ کو بند کر کے شدید احتجاج کیا۔ حالات پر قابو پانے کے لیے تھانہ ستراہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

19/08/2025

پسرور روڈ الیوسف پلازہ ڈسکہ کی ناجائز تجاوزات کو گرایا جا رہا ہےہ

Address

Daska

Telephone

+923006128152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category