51 News HD

51 News HD 51 News HD is a Pakistani Web News Channel Founder Dr Muhammad sarwar Sardar Bhangoo since 2015

07/08/2026
ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین یونیورسٹی آف سیالکوٹ سے کوالیفائیڈ ڈگری ہولڈر
07/08/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین یونیورسٹی آف سیالکوٹ سے کوالیفائیڈ ڈگری ہولڈر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں امن و امان کے قیام کی جانب ایک تاریخی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ 30 برس بعد کچہ ک...
07/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں امن و امان کے قیام کی جانب ایک تاریخی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ 30 برس بعد کچہ کے علاقے سے اغوا برائے تاوان جیسے سنگین جرائم کا خاتمہ کر دیا گیا، جبکہ گزشتہ نومبر سے اس خطے میں جرائم کی شرح صفر رہی۔ یہ کامیابی مؤثر حکمتِ عملی، مضبوط پولیسنگ اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے حکومت پنجاب کے غیرمتزلزل عزم کی عکاس ہے

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے ہدایت جاری کی ہے کہ مغرب کے بعد کسی بھی خاتون کو پولیس اسٹیشن میں نہ رکھا جا...
06/08/2026

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے ہدایت جاری کی ہے کہ مغرب کے بعد کسی بھی خاتون کو پولیس اسٹیشن میں نہ رکھا جائے۔ یہ حکم شکایت کنندہ اور زیرِ حراست دونوں خواتین پر لاگو ہوگا۔

ڈی آئی جی کے مطابق اس اقدام کا مقصد خواتین کے وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ یہ فیصلہ غازی آباد میں ایک خاتون سے مبینہ زی*ادتی کے واقعے کے بعد سامنے آیا، جس میں ایک پولیس افسر گرفتار جبکہ 78 اہلکار معطل کیے گئے۔

دوسری جانب بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ خواتین کی آمد محدود کرنے کے بجائے پولیس اسٹیشنز کو ان کے لیے مزید محفوظ بنایا جانا چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی خواتین اور بچوں کے تحفظ کو ترجیح دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ خواتین کی شکایت پر پولیس 15 منٹ میں پہنچے اور 24 گھنٹوں کے اندر مقدمہ درج کیا جائے۔
#51 News HD

انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ھے ڈسکہ پرائس کنٹرول کمیٹی کے لیے سوالیہ نشان؟
06/08/2026

انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ھے
ڈسکہ پرائس کنٹرول کمیٹی کے لیے سوالیہ نشان؟

اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی کارروائی ۔۔سابق ایم ایس سیالکوٹ ڈاکٹر انجم سہیل اور ڈی ایم ایس گرفتار  #سیالکوٹ   #گرفتاری
06/08/2026

اینٹی کرپشن سیالکوٹ کی کارروائی ۔۔سابق ایم ایس سیالکوٹ ڈاکٹر انجم سہیل اور ڈی ایم ایس گرفتار


#سیالکوٹ


#گرفتاری

Address

Daska
51010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 51 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 51 News HD:

Shortcuts

Share