Mk Mobile's

Mk Mobile's Digress PHD,MSH,FT,etc√ Islamabad,Rawalpindi,Peshawar📚 Master in Mobile's Software and hardwares📱🖥️

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری) کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہآرمی چیف  نے "معرکۂ حق / آپری...
12/05/2025

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری) کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ
آرمی چیف نے "معرکۂ حق / آپریشن بنیانُ المرصوص" کے دوران زخمی ہونے والے جوانوں اور معصوم شہریوں کی عیادت کی۔

دورے کے دوران آرمی چیف نے ہر زخمی جوان سے انفرادی طور پر ملاقات کی، ان کی بے مثال بہادری اور فرض شناسی کو سراہا، اور ان کی دیکھ بھال، بحالی اور فلاح و بہبود کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
Pak Army Zindabad Pakistan Zindabad ❤️

Address

Dassu

Telephone

+923495329373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mk Mobile's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share