
14/08/2025
کوہستان، کوہستان اپر کے مرکزی شہر کمیلہ میں کاروان شاہ ٹریول ایجنسی کی افتتاحی تقریب ۔
ڈپٹی کمشنر کوہستان اپر ، ڈی پی او ، تحصیل چیرمین سب ڈویژن سیو،نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا ۔
تقریب میں ضلعی آفسران سمیت علماء کرام، معززین علاقہ کثیر تعداد میں شرکت کی۔
کاروان شاہ ٹریول ایجنسی کے انعقاد کے بعد اب آپ کے اپنے شہر میں حج و عمرہ کیلئے بہترین سہولیات کیساتھ ، مناسب ریٹ پر بہترین ٹرانسپورٹ کے علاوہ بہترین خدمات میسر ہوگی ۔ اب آپ کو دور دراز جانے کی ضرورت نہیں ہے آپ کے دہلیز پر ایک بہترین حج و عمرہ سروس کا آغاز ہوچکا ہے ۔آپ کم خرچے پر بہترین سہولیات کیساتھ حج و عمرہ ادا کرسکتے ہیں ۔