20/07/2025
کتنی معصومیت سے آگے بڑھ کر تمھاری جھالت کو پیٹھ دکھائی ۔
نہ چیخی نہ چلائی ، تمھاری جھالت ، رسم و رواج کا کتنا بھرم رکھا بالکل خاموشی سے گولیاں سینے میں لیکر چلی گئی ۔ اب اسکا دفنانا نہیں جانوروں پرندوں کو کھلا دو۔ لعنت ہے تمھاری انسانیت پر ۔ تمھاری قبائلیت و جھالت پر ۔ 😢😭