17/09/2026
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ڈیرہ بگٹی میں تعلیمی ادارے کے دورے کے دوران اساتذہ کی تعلیمی و اخلاقی تربیت میں خدمات کو سراہا گیا۔ طلبہ کو معیاری تعلیم، اچھے کردار اور معاشرے میں مثبت کردار کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔