
02/06/2024
تعلیم زندہ لوگوں کے لیئے ہوتا ہے جن کے بچے پیاس سے بلکتے ہوں جس کے گھر میں دو وقت کی روٹی نہ ہو جن کا لباس پیوند سے بھرا پڑا ہو اُن کو تعلیم سے زیادہ اپنے سانس لینے کی فکر ہوتی ہے وزیر اعلیٰ صاحب آپ یہ امیروں کے چونچلے اپنے پاس ہی رکھیں یہ ہمارے جسموں میں جلتی پر تیل کا کام کررہا ہے