Sohbat Pur News

  • Home
  • Sohbat Pur News

Sohbat Pur News like and fallow

05/10/2024
26/03/2024

صحبت پورمیں سول سوساٸٹی کی جانب سے پریاکماری کی بازیابی ریلی سے محمداقبال عباسی خطاب کررھے ہیں۔۔۔

26/03/2024

صحبت پور میں سول سوساٸٹی ہندوبرادری کی جانب سے پریاکماری کی بازیابی کے احتجاجی مظاھرے سے ٹکری عبدالرحمان پرکانی خطاب کرتے ھوۓ۔۔۔۔

26/03/2024

صحبت پور میں سول سوساٸٹی ہندوبرادری کی جانب سے پریاکماری کی بازیابی کے احتجاجی مظاھرے سے خطاب کرتے ھوۓ۔۔۔۔

22/03/2024

صحبت پور
ماہ رمضان کا دوسرا عشرہ شروع ھوا مگرصحبت پور کے دکاندار عوام کو دونوں ھاتھوں سے لوٹنے میں مصروف دکھاٸ دینے لگے دوسری جانب صحبت پور کے آفیسران اپنے دفتروں تک محدود مزید دیکھٸیے اس رپورٹ میں۔۔۔۔

23/08/2023

صحبت پور شہر کے گلی محلوں میں میونسپل کمیٹی کے آفیسران وعملے کی عدم دلچسپی کے باعث شہری پریشانی میں مبتلا ہیں شہرمیں گندگی اوربدبو کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے لگا مذید دیکھیٸےاس رپورٹ میں۔۔

23/08/2023

صحبت پور شہر کے گلی محلوں میں میونسپل کمیٹی کے آفیسران وعملے کی عدم دلچسپی کے باعث شہری پریشانی میں مبتلا ہیں شہرمیں گندگی اوربدبو کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے لگا مذید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔

14/08/2023

پورے ملک کی طرح صحبت پور میں یوم آزادی 14اگست کی تیاریاں زورشور سے جاری ہیں شہری اپنے دکانوں گھروں کو جھنڈیوں سے سجایا گیا ہے شہری اپنے بچوں کے ساتھ اسٹالزپر بیج جھنڈے خریدنے میں مصروف ہیں مذید دیکھٸیے اس رپورٹ میں۔۔

08/08/2023

صحبت پور میں ضلعی زکوات کا دفتر بھی موجود ہے مگردوسری محمکہ کی عدم دلچسپی کے باعث عرصہ درازسے بیواہواں ۔غربیوں اورمعزورافراد کوذکوات نھیں دیا جارھاھے جس کی وجہ سے معذورافرادپریشانی سے دوچارہیں اور بھیک مانگنے پرمجبور ہیں مذید دیکھٸےاس رپورٹ میں۔۔۔۔

Address


Telephone

+923450464063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohbat Pur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share