All Dera Bugti . آل ڈیرہ بگٹی

  • Home
  • All Dera Bugti . آل ڈیرہ بگٹی

All Dera Bugti . آل ڈیرہ بگٹی پورے ڈیرہ بگٹی کی ہر خبر سے رہیے باخبر

اپنی پسندیدہ شخص کو ووٹ کریں۔آوٹ رزلٹ ٹائم 12:00pm.  16/10/21
15/10/2021

اپنی پسندیدہ شخص کو ووٹ کریں۔

آوٹ رزلٹ ٹائم 12:00pm. 16/10/21

14/10/2021

مخالفت ہمیشہ اس کا ہوگا جس میں دم ہو اگر وہ اپوزیشن میں ہو پھر بھی اس کا مخالفت ہو مان لیجے کہ وہ سیاسی میدان کاسپرپاور ہیں

پیرکوہ والا گاڑی ۔ایکسیڈنٹ ہوا۔۔ڈیرہ بگٹی پٹرول پمپ قریب ۔سواریوں کے زخمی ہونے اطلاع ہیں
14/10/2021

پیرکوہ والا گاڑی ۔ایکسیڈنٹ ہوا۔۔
ڈیرہ بگٹی پٹرول پمپ قریب ۔
سواریوں کے زخمی ہونے اطلاع ہیں

14/10/2021

خوشخبری اطلاع برائے بھرتی: FC بلوچستان نارتھ کی جانب سے بھرتی جاری ہے ۔تحصیل سوئی سنگسیلا،پھلاوغ تحصیل پیرکوہ صحبت پور ، ڈیرہ مراد جمالی،لنجو سفاری رایس تھوخ گوپٹ،عشقانی پیش بگی سونیاری مٹ ،گنڈوئ مٹ اور گردونواح کےخواہش مند جوان 10 اکتوبرسے20 اکتوبر2021 تک اپنے کاغذات پکا قلعہ سوئی(کرکٹ سٹیڈیم سوئی ) میں جمع کرائیں۔

13/10/2021
13/10/2021

‏غریب سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ھوۓ مسکراھٹ سجا لینا، یہ حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ھے!💯

افسوس ناک خبر میں پولیس آفیسر نے خودکشی کر لی۔۔!!تھانہ کالو خان کے ایڈیشنل ایس ایچ او فضل خان نے خودکشی کر لی۔ آج صبح اپ...
13/10/2021

افسوس ناک خبر
میں پولیس آفیسر نے خودکشی کر لی۔۔!!
تھانہ کالو خان کے ایڈیشنل ایس ایچ او فضل خان نے خودکشی کر لی۔ آج صبح اپنے آفس میں اپنے ہی پستول سے زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

‏پبلک ٹرانسپورٹ میں 12ربییع الاول تک میوزک بند کر کے تلاوت و نعت چلانے کا نوٹیفکیشن جاری
13/10/2021

‏پبلک ٹرانسپورٹ میں 12ربییع الاول تک میوزک بند کر کے تلاوت و نعت چلانے کا نوٹیفکیشن جاری

مولانا بایزید صاحب انتہائی نیک نرم دل شخصیت کے مالک ہیں آپ نے  اپنی ساری زندگی اس قوم کو تعلیم کی روشنی سے آراستہ کرنے ک...
12/10/2021

مولانا بایزید صاحب انتہائی نیک نرم دل شخصیت کے مالک ہیں آپ نے اپنی ساری زندگی اس قوم کو تعلیم کی روشنی سے آراستہ کرنے کیلئے وقف کردیا آپ نے صرف سوئی میں نہیں بلکہ ضلع ڈیرہ بگٹی کے تمام علاقوں میں تحصیل سوئی ڈیرہ بگٹی پیرکوہ پھیلاوغ میں قوم کے بچوں کو تعلم کی روشنی سے آراستہ کیا آج وہ بچے ڈاکٹر ۔انجئنیر ۔آرمی میں آفیسر ہیں مولانا صاحب ہمارے لیے ایک ہیرو ہیں آپ کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ رہے ۔آمین

12/10/2021

افسوسناک خبر،
ڈیرہ بگٹی کے معروف معالج ڈاکٹر عبدالمتین بگٹی کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر وحید جو کہ کینسر میں مبتلا تھے،
وفات پاگئے ،

میر سرفراز بگٹی کا رکھنی ٹو بیکڑ روڈ کا دورہ، کام کا جائزہ لیا
12/10/2021

میر سرفراز بگٹی کا رکھنی ٹو بیکڑ روڈ کا دورہ، کام کا جائزہ لیا

PPL Scholarship ...
12/10/2021

PPL Scholarship ...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Dera Bugti . آل ڈیرہ بگٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share