Voice Of Dera Bugti

Voice Of Dera Bugti ڈیرہ بگٹی سوئی سمیت پاکستان اور دنیا بھر کے حالات و واقعات سے باخبر رہنے کے لئے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کیجیئے۔ شکریہ #ایڈمن

Permanently closed.
22/07/2025

تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

نیاز بھنگر صاحب ایک محنتی آفیسر ھیں اور سوئی عوام کو پانی کی سپلائی کیلئے دن رات محنت کرتے تھے نئے پائپ لائنز منظور کروا...
07/07/2025

نیاز بھنگر صاحب ایک محنتی آفیسر ھیں اور سوئی عوام کو پانی کی سپلائی کیلئے دن رات محنت کرتے تھے نئے پائپ لائنز منظور کروائے ان پر کام بھی جاری تھا پھر ان کو ٹرانسفر کر دیا گیا ۔۔۔
سوئی عوام کی پُرزور اپیل ھے کہ نیاز بھنگر صاحب کو دوبارہ سوئی میں پوسٹنگ کریں۔تاکہ عوام کو پانی ٹائم پر مل سکے۔

19/06/2025

عمر فاروق ٹرسٹ سوئی. . 2025 . . 6. . . 18
عمر فاروق ٹرسٹ سوئی کے سربراہ ظہور احمد عظیمی اپنے تمام دوستوں کے ساتھ اپنی مدد آپ کے تحت قبرستانوں میں تدفین میں استعمال ہونے والے سیمنٹ کے بلاک تیار کر رہے ہیں ۔ گزشتہ چند سالوں سے نوجوان اس نیک کام کو سر انجام دے رہے ہیں ۔ اللہ پاک ان کو جزائےخیر عطا فرمائے ۔ عمر فاروق ٹرسٹ سوئی
(Umar e Farooq Trust Sui)کو اس نیک کام کے لیئے مخیر حضرات سے ما لی طور یا پھر ریت ۔ بجری ۔ سیمنٹ سریا کی صورت میں تعاون کی ضرورت ہے ۔ لہذا جتنا ہو سکے تعاون فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔۔۔

Easypaisa Account No: 03433020660
Account title Name: Zahoor Ahmed

Contact No: 03371402523

19/06/2025
*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_**_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے  ہمی...
19/06/2025

*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر مر رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر مر رہی ہے ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_*
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ کا لائیو پروگرام میں اپنی عوام سے خطاب

سابقہ ایس ڈی او نیاز بھنگرصاحب نے سوئی کے پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے نئے پائپ لائن بچھانے کا کام شروع کردیا تو ایکس...
17/06/2025

سابقہ ایس ڈی او نیاز بھنگرصاحب نے سوئی کے پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے نئے پائپ لائن بچھانے کا کام شروع کردیا تو ایکسین صاحب نے اپنی انا کے لیئے نیاز بھنگر صاحب کو ٹرانسفر کروا دیا نیاز صاحب ایک محنتی انسان ہے
ہم اہلیان سوئی اپیل کرتے ہیں سی ایم سرفراز صاحب اور ڈی سی ڈیرہ بگٹی سے کے ایس ڈی او نیاز صاحب کو سوئی میں دوبارہ بہال کریں خدارہ سوئی کے عوام پر رحم کرتے ہوئے پچھلے کام کو مکمل کروائیں تاکہ سوئی عوام کو پینے کا پانی میسر ہوسکے

04/05/2025
نعت شریف
04/05/2025

نعت شریف

03/05/2025

Best Teacher you'll never forget 🫂❤️

واحد بخش دیناری بگٹی اوستہ محمد بلوچستان اے ایس پی ASP شیخو پورہ پنجاب
02/05/2025

واحد بخش دیناری بگٹی
اوستہ محمد بلوچستان

اے ایس پی ASP شیخو پورہ پنجاب

Address

Dera Bugti
SUI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Dera Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share