DERA BUGTI News

DERA BUGTI News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DERA BUGTI News, News & Media Website, Dera bugti, Dera Bugti.

12 july  💔یوم سیاہ آج کے دن  بابائے انقلاب میر احمدان خان بگٹی صاحب ہم سب کو یتیم کر کے دنیا سے رخصت ہو گئے 😭😭
12/07/2025

12 july 💔یوم سیاہ
آج کے دن بابائے انقلاب میر احمدان خان بگٹی صاحب ہم سب کو یتیم کر کے دنیا سے رخصت ہو گئے 😭😭

نوابزادہ گہرام خان نوابزادہ زامران خان میر لیاقت علی خان اور نوابزادہ کوہ میر صاحب کی ایک یادگار تصویر اللہ تعالی سلامت ...
05/07/2025

نوابزادہ گہرام خان نوابزادہ زامران خان میر لیاقت علی خان اور نوابزادہ کوہ میر صاحب کی ایک یادگار تصویر اللہ تعالی سلامت رکھے آمین ثم آمین

میر لیاقت علی خان بگٹی صاحب شہید بابو غنی بگٹی اور شہید وڈیرہ عبدالرحمن پیروزانی کی ایک یادگار تصویر اللہ تعالی میر صاحب...
03/07/2025

میر لیاقت علی خان بگٹی صاحب شہید بابو غنی بگٹی اور شہید وڈیرہ عبدالرحمن پیروزانی کی ایک یادگار تصویر اللہ تعالی میر صاحب کو سلامت رکھے اور بابو صاحب اور وڈیرہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

میر احمدان خان بگٹی صاحب شہید قربان کلپر میر غلام قادر چاچا بنگل کلپر اور چاچا رسول بخش نوتھانی کی ایک یاد گار تصویر الل...
02/07/2025

میر احمدان خان بگٹی صاحب شہید قربان کلپر میر غلام قادر چاچا بنگل کلپر اور چاچا رسول بخش نوتھانی کی ایک یاد گار تصویر اللہ تعالی سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

27/06/2025

سوئی ایریا میں بکریوں کی چوری بہت ہی تیزی سے پھیلنے لگا ہے عوام سے گزارش ہے کہ اپنے جانوروں کی حفاظت خود کریں شکریہ

مرحوم میر احمدان خان بگٹی صاحب اور شہید بابو غنی بگٹی کی ایک یادگار تصویر اللہ تعالی دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام ...
27/06/2025

مرحوم میر احمدان خان بگٹی صاحب اور شہید بابو غنی بگٹی کی ایک یادگار تصویر اللہ تعالی دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

20/06/2025

سوئی میں گرمی کی شدت درجہ حرارت °42C تک پہنچ گئی اللہ تعالی رحم فرمائے 🤲

06/12/2024

آپ سب سے گزارش ہے کہ سردیاں شروع ہو گئی ہے اگر آپ کے پاس اضافی جیکٹ یا کوئی گرم کپڑے ہیں تو ضرورت مند لوگوں کو دے تاکہ وہ بھی سردیوں میں پہن سکے شکریہ

آج یہ وقت بگٹییوں پر آیا ہے کل آپ پر بھی آہ سکتا ہے اس لیے اپنے گھروں سے نکلیں اور بگٹی قوم کا ساتھ دیں آخر کب تک ان کچے...
08/10/2024

آج یہ وقت بگٹییوں پر آیا ہے کل آپ پر بھی آہ سکتا ہے اس لیے اپنے گھروں سے نکلیں اور بگٹی قوم کا ساتھ دیں آخر کب تک ان کچے اور پکے کے ڈاکوؤں سے ڈرتے رہیں گے

ڈیرہ بگٹی میں پچھلے 24 گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے عوام بہت پریشان ہو رہی ہے  نواب گہرام نواب شاہ زین می...
18/08/2024

ڈیرہ بگٹی میں پچھلے 24 گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے عوام بہت پریشان ہو رہی ہے
نواب گہرام نواب شاہ زین میر لیاقت نواب چاکر میر سرفراز وڈیرہ عطااللہ کلپر اور باکی نمائندوں سے اپیل بھی ہے کہ سیاست کو بھول کر عوام کا اس مشکل وقت میں ساتھ دیں اور ان کی مدد کریں

ڈیرہ بگٹی:ضلع بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،تحصیل ڈیرہ بگٹی کے اکثر  علاقوں میں کچے مکانات کو شدید نقصانمحلہ ...
18/08/2024

ڈیرہ بگٹی:ضلع بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ،
تحصیل ڈیرہ بگٹی کے اکثر علاقوں میں کچے مکانات کو شدید نقصان
محلہ ژانکو بالائی میں دیوار گرنے سے دو سالہ بچی کے زخمی ہونے کی اطلاع،
مسلسل بارش سے دیہاڑی دار طبقہ شدید مشکلات کا شکار ،
اہلیان علاقے کا سرکار سے راشن اور ٹینٹ فراہم کرنے کی گزارش
Dera Bugti News

ڈیرہ بگٹی میں پچھلے 24 گھنٹے سے لگاتار بارش جاری، ڈیم اور ندی نالے اوور فلو کرنے لگ گئےصوبائی حکومت کی ڈیم اور ندی نالوں...
18/08/2024

ڈیرہ بگٹی میں پچھلے 24 گھنٹے سے لگاتار بارش جاری، ڈیم اور ندی نالے اوور فلو کرنے لگ گئے
صوبائی حکومت کی ڈیم اور ندی نالوں میں نہانے پر پابندی کے باوجود نوجوانوں کا رش اور تیراکی جاری جو خدا نخواستہ کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے
DERA BUGTI News

Address

Dera Bugti
Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DERA BUGTI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share