16/09/2026
ضلع ڈیرہ غازی خان کے بنیادی مراکزِ صحت میں طبی عملے، ادویات، تشخیصی سہولیات، زچہ و بچہ کی نگہداشت، ضروری آلات، عمارتوں اور مؤثر نگرانی کی کمی کے باعث عوام بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہیں۔
اصلاح احوال کا مطالبہ کرتے ہیں Secretary, Health & Population Department, Government of Punjab