Daily Taunsa update

Daily Taunsa update علاقے بھر کی معلومات کے لۓ ھمارا پیج وزٹ کریں

02/02/2024

پی پی 284 میں کس کا پلڑا بھاری ہے ؟؟؟

16/01/2024

*دھند کا نان سٹاپ سلسلہ جنوری کے اختتام تک برقرار رہے گا۔ فروری میں بارشوں کے ملک گیر سلسلہ سے اچھی بارش ہوگی ۔ محکمہ موسمیات*

15/01/2024

ایک شخص اپنی زندگی میں پندرہ درختوں جتنی آکسیجن خرچ کرتا ہے۔ ہر شخص کو اپنی زندگی میں کم سے کم اپنی خرچ کی ہوئی آکسیجن اپنی آئندہ نسلوں کے لئے چھوڑ کے جانا چاہیے.

15/01/2024

جب تک بارشیں نہیں ہوتی خشک موسم اور رات اور صبح کے ٹائم دھند کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جنوری کے آخری ہفتے میں بارشوں کی امید بن رہی ہے۔ دن کے ٹائم کچھ علاقوں میں دھوپ ہوگی کچھ میں دھند۔ یہ سلسہ مزید 8 یا 10دن جاری رہے گا۔

13/01/2024

*اڈمن محمد ذیشان Khawaja Harris محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے کے دوران موسم سرد اور خشک ہی رہے گا*
*دھند سے متاثرہ علاقوں میں موسم شدید سرد رہیگا*

*محکمہ موسمیات کے مطابق مستحکم فضائی کیفیات کے باعث ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہی رہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موسم شدید سرد ہوگا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں کہرا پڑنے کی بھی توقع۔*

*13، 16 اور 17 جنوری کے دوران چترال اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان۔*

*ممکنہ اثرات اور اقدامات:*
*بارانی علاقوں میں پانی کی شدید قلت کا خدشہ۔ عوام الناس سے درخواست ہے کہ پانی کا صحیح استعمال کریں۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت دھند کے باعث 04سے 06 ڈ گری سینٹی گر یڈ کم رہیں گے۔*

*کسان حضرات اپنی فصلوں کے معمولات موسم کے مطابق ترتیب دیں اور اپنے مویشیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کے لیے گرم جگہوں پر رکھیں۔*

*مسافروں کو دھند کے دنوں میں زیادہ محتاط رہنے کی ہدایت۔*

*نوٹ: پنجاب کے میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ ان جعلی خبروں کو نظر انداز کریں*

محکمہ موسمیات اسلام آباد

11/01/2024

اس وقت پنجاب کے 80% علاقوں سے دھند چھٹ چکی ہے کچھ مغربی پنجاب اور جنوبی پنجاب_خیبرپختونتخوا میں دھند کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند کا یہ سلسلہ مزید 5 سے 6 روز تک جاری رہے گا کل شام سے ملک کے 60 فیصد علاقوں میں ہلکے بادل چھائے رہیں گے۔۔۔۔

05/01/2024

😔شدید سردی اور دھند کی وجہ سے خوراک نہ ملنے کی وجہ سے #پرندے بہت ہی تکلیف میں ہے اور درجنوں مر بھی رہے ہیں. لہذا مہربانی فرما کر اپنی گھر کی دیواروں پر چھتوں پر اور گھر کی ایسی محفوظ جگہ جہاں پرندے آتے جاتے رہتے ہو گندم اور ہر قسم کی خوراک جو وہ کھا سکے اللہ کی رضا کیلئے ڈال دیا کریں تاکہ اللہ تعالی کی رحمت بھی تمہاری طرف متوجہ ہوں جتنا بھی ہو سکیں پیغام لوگوں تک پہنچائیں اور شیئر کریں کیونکہ اگر تم اللہ تعالی کی مخلوق پر رحم کرو گے تو وہاں پہ بھی رحم کرے گا.

03/01/2024

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر خواتین جن کو 3 سال پورے ہوگئے ہیں آج سے ان کے اکاؤنٹ 938 میں چلے گئے ہیں اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس ہفتہ کو ان کے بچوں کی پیمنٹ وسیلہ تعلیم کے وظائف کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے جو جلد جیسے ہی بچوں کا وظیفہ بینیفشریز کے اکاونٹ میں ائے گا تو ان کا اکاونٹ 938 ایرر سے ایکٹیو ہو کر بحال ہو جائے گا اور وہ بچوں کے وظیفہ سمیت اپنی پیمنٹ وصول کر سکیں گی اس لیے کچھ دن صبر کریں اور کسی بھی ریٹیلر شاپ پر نہ جائیں .جیسے ہی وظیفہ ٹرانسفر ہوگا سب کو اگاہ کر دیا جائے گا
شکریہ

02/01/2024

ڈھائی ہزار کلومیٹر لمبی شدید دھند کی پٹی بنگلہ دیش نیپال بھارت اور پاکستان پر موجود ہے اور تقریباً 14 جنوری تک رہے گی ۔اپنا اور اپنے اہل و عیال کا خیال رکھیں اور غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔ محکمہ موسمیات

28/12/2023

تین لاکھ تک بغیر سود کے قرض اور چھ ماہ بعد اقساط کی صورت واپسی
تونسہ کے بے روزگار نوجوانوں واسطے بہترین موقع۔۔۔۔۔

سمال بزنسز آئیڈیاز سے لے کر ٹریننگ اور قرضِ حسنہ کے حصول تک مکمل رہنمائی۔۔۔۔۔

ثمر بزنس سکول کے زیرِ اہتمام فروغِ تجارت سیمینار انشا اللہ 30 دسمبر بروز ہفتہ درج ذیل شیڈیول کے مطابق ہو گا۔
9:30 بجے صبح گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج تونسہ
1:30 بجے سٹارز کالج لاہور کیمپس ٹبی قیصرانی

نوٹ : قرض حسنہ سکیم کا حصہ بننے کیلئے سیمینار میں شرکت اور حاضری لازمی ہے۔۔۔

09/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو معلوم ہوگا کہ 15 دسمبر بروز جمعہ المبارک کو تونسہ شریف میں تبلیغی اجتماع ہو رہا ہے جس میں رائیونڈ مرکز کے حضرات تشریف لا رہے ہیں اور انہی کے بیانات ہونگے
چند گھنٹوں کا یہ اجتماع جمعہ نماز سے عشاء کی نماز تک ہو گا
وہ حضرات جن کے بیانات سننے کے لیے ہمیں رائیونڈ جانا پڑتا تھا اب کتنی ہی خوش قسمتی ہے کہ وہ حضرات ہمارے پاس تشریف لا رہے ہیں
آپ سے گزارش ہے کہ آپ خود تو ہر صورت جمعہ کی نماز نورایمان تبلیغی مرکز تونسہ شریف میں آ کے پڑھیں اور دوسروں کو اس بات کی بھر پور طریقے سے دعوت دیں
اللّٰہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔ جزاک اللّہ .

26/11/2023

تونسہ شریف کے معروف ڈاکٹرز کی کلینک کے نمبرز
مریضوں کی سہولت کےلئے نمبرز اکٹھے کیے گئے ہیں

ڈاکٹر خلیفہ بشیر علی
03316202244
03245769118

ڈاکٹر کلیم اللہ قیصرانی
ڈاکٹر گل محمد قیصرانی
03366090360

ڈاکٹر غلام شبیر برمانی
ڈاکٹر خرم شبیر برمانی
دلشاد ہسپتال
03323126664

ڈاکٹر قاسم بزدار
لیڈی نصرت شاہین بزدار
0642602941

ڈاکٹر اکرم بزدار کلینک
03216797204

ڈاکٹر اطہر لطیف قیصرانی
03496467881
03366181819

ڈاکٹر سالک نذیر قیصرانی
03336464198
03338964931
03338586129

ڈاکٹر طیب فاروق چانڈیہ
03363534936
03317985827

ڈاکٹر زبیر کریم قیصرانی
03357922722
03336464989

ڈاکٹر محمد انجم طارق
03336464989

ڈاکٹر الطاف حسین ڈونہ
03336464989

ڈاکٹر طاہر حسین خان
03223434601

ڈاکٹر زیاد بزدار
03336462040

ڈاکٹر سمیع اللہ تنگوانی میڈکل
03336205895
03338912670
ڈاکٹر فہیم میڈکل
03336862005
03425936006

ڈاکٹر میر واثق بزدار میڈکل
03008864513
ڈاکٹر سجاد حسین ملک میڈکل
03367491932
03236729210

ڈاکٹر نسرین شبیر
03336497300
03336433700

ڈاکٹر شیر باز کلینک
03336013743
03341218925

ڈاکٹر سجاد حسین قیصرانی
03336195720
03483563991
ڈاکٹر عصمت اللہ نتکانی
03136244866
03326603033

ڈاکٹر عبدالرحمان شاہ
03009181995

ڈاکٹر رابعہ اشتیاق لاشاری
03452526999
ڈاکٹر مہتاب شبیر کھوسہ
ڈاکٹر ارشاد خان
ڈاکٹر خلیل سانگھی
03334096768
03427207797
03156025657

ڈاکٹر مدثرہ عزیز
03336363139
03429055949

ڈاکٹر ظفراللہ قاضی
ڈاکٹر سلیم عارف
ڈاکٹر آصف ظریف میڈکل
0642602150

ڈاکٹر قدسیہ بانو
03336461904
03426461904
ڈاکٹر عابدہ جعفر
03336481243

ڈاکٹر عبدالرحمن چانڈیہ
03336464265
03320744317
03344199659
میڈکل سٹور
03467365724
ڈاکٹر ساجد منصور
03333815472
ڈاکٹر نصرت بزدار
03366790602
ڈاکٹر سعد اللہ قیصرانی
03336467585
ڈاکٹر سید رضا علی شاہ
03334452017
ڈاکٹر عمر فاروق خان قیصرانی
03335489863
ڈاکٹر رستم قیصرانی
03026465466

17/11/2023

یہ ایک تین روپے کی گولی ہے، لیکن میرے خیال میں اتنے سستے میں میڈکل سائنس کا اتنا خوب صورت کام کم ہی دیکھنے کو ملے گا۔

یہ ہم پاکستانیوں کی بڑی پسندیدہ گولی "فلیجل" (flygel) یعنی "metronidazole" ہے۔ کسی میڈیکل سٹور والے یا کسی دور دراز کے گاؤں کے ڈسپنسر سے بھی پیٹ درد کی دوا لیں گے تو اکثر فلیجل اور ساتھ میں کوئی پین کلر دے دے گا۔ یہ بات بھی درست ہے کہ یہ بہت ساری انفیکشنز کے خلاف کارآمد بھی ہے۔

تو بات شروع ہوتی ہے بیکٹیریا سے۔ جس کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک وہ جو اپنی توانائی بنانے کے لیے آکسیجن کو استعمال کرتے ہیں، جنہیں ہم aerobic بیکٹیریا کہتے اور دوسرے وہ جو آکسیجن کے بغیر توانائی بناتے ہیں جنہیں ہم anerobic بیکٹیریا کہتے ہیں۔ دونوں بیکٹیریا کے خلیے میں طرح طرح کے کیمکل ریکشنز ہو رہے ہوتے ہیں جن سے کہ وہ اپنے لیے توانائی بناتے ہیں، لیکن دونوں کا توانائی بنانے کا طریقہ الگ ہوتا ہے۔

بیکٹیریا کے علاؤہ کچھ یک خلوی جاندار (کچھ protists) اور بھی ایسے ہوتے ہیں جو anerobic ہوتے ہیں۔

اس فلیجل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صرف ان anerobic جانداروں میں ہی ایکٹو ہوتی ہے، جبکہ aerobic جانداروں اور خلیوں کو نہیں مارتی۔ تو فلیجل یہ سب کیسے کرتی ہے ؟ اس کو سمجھنے کے لیے ہم کوئی دو تین صفحات سے زیادہ پر ریکشنز لکھ سکتے ہیں، اور ان ریکشنز کو دیکھ کر پھر یہ دیکھیں کہ ایک معمولی سی قیمت پر ملنے والی چھوٹی سی گولی اتنا سب کرتی ہے تو کچھ لوگوں کو حیرت ہوگی، اور مجھے سائنس کی اس شاخ سے مزید محبت ہوگی۔

مختصر بیان کیا جائے تو پہلے فلیجل اپنی ایکٹو حالت میں نہیں ہوتی لیکن جب ہم اسے اپنے جسم میں داخل کرتے ہیں (گولی اور انجیکشن کے ذریعے) تو یہ انفیکشن والی جگہ پر پہنچ جاتی ہے، اور وہاں دونوں اقسام (aerobic اور anerobic) جانداروں کے خلیے کے اندر داخل ہوجاتی ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنے چھوٹے سائز کی وجہ سے انسانی خلیوں میں بھی داخل ہو جاتی ہے (وہ بھی aerobic ہوتے ہیں)

لیکن anerobic جانداروں کے خلیوں میں کچھ ایسے ریکشن ہوتے ہیں جن کی وجہ سے فلیجل سے کچھ خطرناک کیمکل بنتے ہیں۔ یہ کیمکلز اس anerobic جراثیم کے ڈی این اے کو نقصان پہنچاتے ہیں اور اسے مار دیتے ہیں۔

لیکن aerobic خلیوں میں یہ ریکشنز نہیں ہوتے اور ان خلیوں کے پاس فلیجل کے بنائے ہوئے خطرناک کیمکل سے بچنے کا سسٹم بھی ہوتا ہے۔

ویسے تو anerobic ا

09/11/2023

ہوشیار باش

سولر سسٹم خاص طور پر سولر پلیٹس خریدنے میں جلدی نہ کریں چائنا نے نئ سولر پلیٹس مارکیٹ میں لانچ کر دی ہیں جن میں چارجنگ سیل یا بیٹریز پلیٹس کے اندر نصب ہونگی اور قیمت بھی انتہائ مناسب حکومتی سر پرستی میں یہ پلیٹس آسان قسطوں پر فراہم کی جائیں گی ۔ان پلیٹس کی خبر سنتے ہی سولر پلیٹس کی آسمان کو چھوتی قیمتیں نیچے گر گئ ہیں کیونکہ جدید پلیٹوں کے آتے ہی یہ پلیٹس فلاپ ہو جائیں گی بس تھوڑا انتظار
اب آپ پوچھیں گے یہ پلیٹس رات کو کیسے کام کریں گی تو سادہ سی تھیوری ہے چاند دن کو جو روشنی سورج سے جذب کرتا ہے وہی روشنی وہ رات کو منعکس یا ریفلکٹ کرتا ہے جس ان پلیٹوں کی ساخت ایسی بنائ گئے ہے کہ یہ اس روشنی کو جذب کر لیتی ہیں اور پلیٹس میں لگی بیٹریاں بھی چارج ہوتی رہتی ہیں
پرانی سولر پلیٹس کی مارکیٹ زیرو پر اجائے گی پاکستان کے کچھ علاقوں میں گورنمنٹ کی مدد سے یہ کام شروع ہو جگا ہے
بہت جلد ہمارے علاقوں میں بھی یہ سسٹم ایک کمپنی حکومت کے تعاون سے متعارف کرانے والی ہے
اس لیے سولر پلیٹس سستی ہو چکی ہیں اور ابھی اور بھی سستی ہونگی کیونکہ جدید پلیٹوں کے آتے ہی یہ زیرو ہو جائیں گے
تاجر لوگ کو بہت کم وقت دیا گیا کہ اپنی سولر پلیٹس ببیچ لیں
عوام ہوشیار رہیں

پبلک سروس میسیج منقول




22/10/2023

پوری رات سونے کے بعد ہمارا معدہ خالی رہتا ھے اور زیادہ دیر خالی پیٹ رہنے سے معدے میں جب کوی بھی چیز جاتی ھے تو ہضم ھونا مشکل ھو جاتی ھے اور پیٹ ھمیشہ اس پر اپنا رد عمل شو کرتا ھے۔
ویسے تو بہت ساری چیزیں ھیں جو خالی پیٹ نہی کھانی چاھیں لیکن ان میں سے چند ایک کا ذکر کر لیتے ھیں
👈کچھ لوگوں کی عادت ھوتی ھے وہ صبح اٹھ کر سب سے پہلے چاے یا کافی کا استعمال کرتے ھیں ' یہ صحت کیلے سہی نہی ھے ایک تو ناشتہ چھوٹ جاتا ھے اور دوسرا معدے میں تیزابیت پیدا ھوتی ھے۔
👈کچھ لوگ صبح اٹھ کر واش روم کیلے خالی پیٹ سگریٹ پیتے ھیں یا حقہ کا استعمال کرتے ھیں ' یہ بھی خطرناک ھے اس سے بھی ناشتے کی طلب کم ھوتی ھے اور کافی زیادہ مقدار میں تیزابیت پیدا ھوتی ھے جو پورا سن گیس جلن اور درد کا موجب بنتی ھے۔
👈 صبح اٹھ کر خالی پیٹ شدید بھاری قسم کی ورزش نہی کرنی چاھیے البتہ ہلکی واک کر سکتے ھیں 🥰

15/10/2023

Update🌧️⛈️
🛑جنوبی پنجاب ملتان،راجن پور،مظفرگڑھ،رحیم یار خان،ڈیرہ غازیخان،وھاڑی،خانیوال،بہاولپور جبکہ مغربی پنجاب لیہ،میانوالی،تونسہ شریف،خوشاب،بھکر کے اضلاع میں آج دیر رات یا کل سے بارش کا سلسلہ سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جو کہ اگلے 2 روز تک بارش کا امکان ہے بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔شکریہ⛈️🌧️ 🌨🌫

15/10/2023

24 سے 72 گھنٹوں میں پاکستان کے چاروں صوبوں میں 150 km/h کی رفتار سے آندھی، طوفان اور موسم کی خرابی کا امکان.
شمسی پلیٹس اور ضروری اشیا کیلئے احتیاط کریں.

12/10/2023

الحمداللہ الحمداللہ . ریاض قیصرانی بازیاب
اس کا پورا کریڈٹ سردار آصف بلوچ
تمن قیصرانی اور پورے وسیب میں جس جس نے بھی آواز اٹھائ ان سب کو جاتا ہے۔
پورا علاقہ سردار آصف بلوچ کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہے جس نے بغیر کسی زاتی مفاد کے طویل جدو جہد کے بعد ریاض قیصرانی کو بازیاب کرا لیا۔ اور غریب والدین کو نوجوان اولاد کے دکھ سے بچا لیا۔ زندہ باد سردار آصف خان زندہ باد
You're Such a Gem Man♥️

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+33340862925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Taunsa update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Taunsa update:

Share