21/03/2024
*کراچی: جیکسن تھانہ کی حدود نیٹی جیٹی پل پر نوجوان لڑکے نے بے روزگاری مہنگائی سے تنگ کرخودکشی کرلی*
*واضح رہے کہ صبح 11 بجے خودکشی کرنے والا نوجوان ریسکیو کی ٹیم انتہائی غفلت لاپرواہی سے شام ساڑھے چار بجے تک پہنچی*