06/08/2026
جو بھای 1985 سے 1995 میں پیدا ہوے ہیں۔ ذرا اپنی تازہ سیلفی تو شئیر کریں دیکھتے ہیں کون جوان ہے ابھی تک ۔۔
ہم تو بوڑھے بھی ہو گئیے ہیں 1987 کے ہیں ہم ۔۔۔۔
جو سب سے فٹ ہو گا اس کو خصوصی گفٹ ملے گا پولنگ کروا کے ان شاءاللہ ۔۔۔
سیلفی فریش ہونی چاہیے پرانی نہی ۔۔ مزید شرائط پہلے کمنٹ میں موجود ہیں ۔
تو ہو جاے مقابلہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور آپ کے پاس ہیں صرف 48 گھنٹے ۔۔۔۔۔۔۔۔