
10/08/2024
یہ دونوں تصویریں مراکش کی ہیں، پہلی تصویر ایک خاتون گلوکارہ کی ہے جس کے سامنے میڈیا کے ان گنت مائیک پڑے ہیں اور بھرپور کوریج مل رہی ہے.
دوسری تصویر مراکش کے ایک نامور سائنسدان کی ہے جس نے اپنی ایجادات سے نہ صرف انسانیت کی خدمت کی بلکہ مراکش کا نام بھی خوب روشن کیا.
ان کے سامنے صرف تین مائیک پڑے ہوئے ہیں.
اندازہ کیجیے کہ میڈیا کی ترجیحات کیا ہیں، میڈیا کیا دکھا رہا ہوتا ہے.
ہمارے ہاں بھی یہی کچھ ہو رہا ہے۔