01/06/2026
☢️ *پاکستان اٹامک انرجی (Pakistan Atomic Energy) میں نوکریوں کی تفصیلات*
📌 عمر کی حد: 18 سے 35 سال
🔹 ٹیک-IV (SPS-1)
سائنس کے ساتھ میٹرک
کم از کم سیکنڈ ڈویژن یا 50 فیصد نمبر
🔹 میس اٹینڈنٹ-I / کک-III ہیلپر
خواندہ (Literate)
متعلقہ ٹریڈ ٹیسٹ پاس
متعلقہ شعبے کا تجربہ
🔹 جنرل اٹینڈنٹ-II
میٹرک پاس
فرسٹ ڈویژن امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
🔹 مالی-II
مڈل پاس
اسکل/مہارت کا ٹیسٹ لازمی
متعلقہ کام کا تجربہ
🔹 سینیٹری اٹینڈنٹ-II
مڈل پاس
📅 تجربہ: جہاں مطلوب ہو وہاں متعلقہ شعبے میں تجربہ ضروری ہے۔
✅ عمر 18 سے 35 سال کے امیدوار ان آسامیوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
(اپلائی کے لیےابطہ کریں!
میسیج کو زیادہ زیادہ سے لوگو کو شئیر کریں
📢 ڈیلی نئی نوکریوں کے اشتہارات کی اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ہماراfacebook چینل فالو کریں: