YARI ALA

02/12/2023

‏آئندہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ بیرسٹر گوھر کے دستخط سے جاری ہوں گے، جس کا اپنا ٹکٹ کسی زمانے میں زرداری کے دستخط سے جاری ہوتا تھا
یہ ہے یوتھیوں کی اصل اوقات

30/11/2023

بائیس سالہ جدوجہد سے تشکیل پانے والی "بہترین ٹیم":
‏چیئرمین: گوہر علی خان (پیپلز پارٹی)
‏وائس چیئرمین: شاہ محمود قریشی (پیپلز پارٹی)
‏صدر: پرویز الہی ( ق لیگ)

21/11/2023

زندگی جب مشکل وقت میں ناچ نچاتی ہے تو۔
ڈھول بجانے والے بھی آپ کے اپنے ہی ہوتے ہیں

ارے یوتھیو یہ کیا ہوا مولانا فضل الرحمان تو یہودیوں کے بہت ہی بڑے دشمن حماس کے لیڈراسماعیل ہنیہ سے جا ملے 🤔🤔 یوتھیو تسی ...
05/11/2023

ارے یوتھیو یہ کیا ہوا مولانا فضل الرحمان تو یہودیوں کے بہت ہی بڑے دشمن حماس کے لیڈراسماعیل ہنیہ سے جا ملے 🤔🤔 یوتھیو تسی سڑو

26/10/2023

پی ٹی آٸی کا وفد عمران نیازی کا معافی نامہ لے مولانا کے گھر پہنچ گیا. (خبر)
شکر ہے کہ یوتھیوں میں غیرت والا آپشن نہیں ورنہ اس خبر کے بعد لاکھوں یوتھیوں نے خودکشی کر لی ہوتی 🤣🤣

‏اسلام آباد ائیرپورٹ پر اضافی سائرن لگائے جائیں جس میں یہ اعلانات بار بار ہوں کہ "سواری اپنے سامان کی حفاظت خود کرے"😅فلا...
21/10/2023

‏اسلام آباد ائیرپورٹ پر اضافی سائرن لگائے جائیں جس میں یہ اعلانات بار بار ہوں کہ

"سواری اپنے سامان کی حفاظت خود کرے"
😅
فلاحی پوسٹ 😀

20/10/2023

شیخ رشید کے بعد خاور مانیکا اور پرویزالٰہی کا بھی پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ ۔۔۔۔‼️
سوشل میڈیا ذرائع
مگر مضبوط ذرائع ہیں

19/10/2023

میں نے ایک پٹواری سے کہا!! انی دیا جنت تو مرنے کے بعد ملتی ہے
آگے سے بولا!!
او پائی توں سانوں مریا ای سمجھ..!!
😂😁😝

19/10/2023

اگر 50 روپے پر ضمانت والا 4 سال بعد بھی باھر بیٹھ کر ضمانت لے لے تو قانون تو وڑ گیا🤣🤣🤣

17/10/2023

فرخ حبیب نے صرف تحریک انصاف نہیں چھوڑی بلکہ عمران خان کے راستے کو 'شیطان کا راستہ' بھی قرار دے دیا۔🖐️

‏بولو  آمین آمین آمین 👇👇👇
22/09/2023

‏بولو آمین آمین آمین 👇👇👇

Address

Chah Tayyab Wala, Dak Khana Khas, Basti Foja, Tehseel Kot Chhutta, Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YARI ALA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share