
27/09/2025
گلوبل صمود فلوٹیلا کیلئے آواز اٹھائیں
یہ صرف ایک قافلہ نہیں بلکہ اس میں غزہ کے مظلوموں زندگی کا سامان اور زندگی کی امید سوار ہے اللہ تعالیٰ اس قافلے کو اپنی منزل مقصود تک پہنچائے اور اس کی حفاظت فرمائے ۔۔۔۔🤲🤲🤲🤲