17/05/2025
یا اللہ اپنی پیاری مخلوق کے بندوں کا حال دیکھ .
میرے ساتھ کیا سلوک روا رکھے ھوئے ہیں ۔🙏😭💔😭
میرے مالک مجھے بھی زبان دی دی ھوتی میں بھی کسی کو چیخ چیخ 😭😭کر اپنی داستاں سناتا ۔
یا اللہ تو سب کچھ دیکھ رھا ھے ۔
میں نے اپنا فیصلہ آپ کے سپرد کر دیا ۔
مجھے نہیں معلوم کہ یہ کس علاقے کی ویڈیو ھے ۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral