Dera Diaries

Dera Diaries Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dera Diaries, News & Media Website, DISTRICT Court DERA, Dera Ghazi Khan.

خوش آمدید! ڈیرا ڈائریز کا مقصد ڈی جی خان کے معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنا، یہاں کی ثقافت کو فروغ دینا اور عوام کی آواز بننا ہے۔ ہم کوہ سلیمان کے دامن سے لے کر سندھ کنارے تک اپنے شہر کی ہر کہانی آپ تک پہنچائیں گے۔ اس سفر میں ہمارے ساتھ جڑے رہیں

01/07/2026

اپنی جائیداد کا گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ ابھی حاصل کریں۔
گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ کے ساتھ آپ کا پراپرٹی ریکارڈ ہوگا شفاف، محفوظ اور مستقل۔
🔗 www.punjab-zameen.gov.pk
🔗 www.pulse.gop.pk

01/07/2026

اب اگلا پورا ہفتہ یہی ٹرینڈ چلتا رہے گا 😆۔
جن لوگوں کو نہیں پتا انہیں بتاتی چلوں کہ واٹس ایپ نے یوزر نیم ایڈ کرنے کا فیچر متعارف کروایا ہے جیسے ہم فیس بک، انسٹا گرام وغیرہ پر اپنا یوزر نیم ایڈ کرتے ہیں بالکل ویسے ہی اب واٹس ایپ پر بھی یہ فیچر آ چکا ہے ۔

اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ اب موبائل نمبر کی بجائے یوزر نیم سے لوگ آپ سے کانٹیکٹ کر سکیں گے۔ آپ کا نمبر محفوظ رہے گا۔
اس کے لیے آپ واٹس ایپ اوپن کریں پھر سیٹینگ میں جائیں پھر اکاؤنٹ سیکشن میں جائیں اور پھر یوزر نیم پر کلک کر کے اپنا یوزر نیم ایڈ کر لیں ۔

اور ہاں جیسے اب ہم کسی سے اس کی فیس بک آئی ڈی یا انسٹا گرام آئی ڈی کا نام پوچھتے ہیں مستقبل میں واٹس ایپ نمبر کی بجائے یوزر نیم مانگا کریں گے 😁۔
ڈیجیٹل دنیا کے ساتھ چلنا چاہیے اور نئی اپڈیٹ کو حاصل کرنا چاہیے اس لیے یہ فیچر بھی سب کے لیے بہت کار آمد ہے۔
سمجھ نہ آئے تو آپ کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں اور اگر ہو جائے تو اپنا یوزر نیم کمنٹ میں لگا سکتے ہیں ۔

#

24/06/2026

@🌸Z🦋:صرف مرے ہوے لوگ ہی واپس نہیں آتے
کبھی کبھی کچھ زندہ لوگ بھی ایسے بچھڑ جاتے ہیں
کہ پھر عمر بھر لوٹ کر نہیں آتے 🥀🥀

سابقہ سروس کیریئر کی وجہ سےافس اسسٹنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان شاہد ندیم کو تبدیل کر دیا گیا اور انہیں فور...
12/05/2026

سابقہ سروس کیریئر کی وجہ سےافس اسسٹنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان شاہد ندیم کو تبدیل کر دیا گیا اور انہیں فوری طور پر رپورٹ کرنے کے احکامات دے دیے گئے

06/04/2026
06/04/2026

26/03/2026

اہم اطلاع

تمام صارفین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 2026-03-26 بروز جمعرات کو بوجہ ششماہی مینٹیننس 132 کے وی گرڈ اسٹیشن ڈی جی خان -II سے منسلک مندرجہ ذیل فیڈروں کی سپلائی 07.30 سے13.30 تک بند رہے گی۔
1 -صدرِ بازار
2-ریلوے روڈ
3-گدائی 2
4-کوٹ ہیبت
5-عید گاہ
6-گھنٹہ گھر
7-غازی میڈیکل کالج

منجانب۔۔


ایس ایس او انچارج
132 کے وی گرڈ اسٹیشن ڈی جی خان -II

Address

DISTRICT Court DERA
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share