18/12/2025
ڈیرہ غازیخان: چوٹی زیریں میں المناک حادثہ، رکشہ میں سکول جاتے اچانک ایک بچی کا چین میں دوپٹہ آگیا۔
10 سالہ بچی کا سر دھڑ سے جدا ہوگیا..
خواتین کو چاہیے ہمیشہ موٹرسائیکل وغیرہ پر دوپٹہ / چادر سنبھال کر بیٹھیں۔۔۔!!