Shahzad ghaffar شہزادغفار

Shahzad ghaffar شہزادغفار آؤ جی 7سلام علاقائی خبر اور ہرغریب کی آواز اور اچھی اچھی دلچسپ ویڈیوز دیکھنے کیلئے پیج کو لائک کریں

04/06/2024

Gmail accounts need Delly basis

انتہائی افسوس ناک خبر میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق  ڈی ایس پی...
29/10/2023

انتہائی افسوس ناک خبر

میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا
میاں چنوں ہسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ اسکی۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں

28/10/2023

الحمدللہ چشمہ نہر بحال کردی گئ
عزیز اللہ خان قیصرانی نے وعدہ وفا کر دکھایا
تونسہ کے غیور کسانوں کا سر فخر سے بلند

آرمی چیف  پاکستان  نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ صاحب نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی صاحب  سے گزارش ہے کہ گندم کا...
28/10/2023

آرمی چیف پاکستان نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ صاحب نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی صاحب سے گزارش ہے کہ گندم کا سیزن 2023-2024 شروع ہونے کو ہے ڈیلر حضرات کسانوں کو کھاد ڈی اے پی12000کی فی بوری فروخت کررہے ہیں جوکہ سرکاری ریٹ 7800سو روپے ہے یوریا کھاد4200کی فی بوری فروخت کررہے ہیں جسکا سرکاری ریٹ 2150 ہے کسان پریشان حال ہیں خدارا کسانوں پہ رحم کھا کر نوٹس لیں اورسرکاری مقررہ ریٹ پر کسانوں کو فرہم کریں

تل وطنی تجھے سلامبٹگرام کے تل وطنی ( مقامی)نوجوانوں نے چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد کو باحفاظت نکال کر قوم کا سر فخرسے بلن...
26/08/2023

تل وطنی تجھے سلام
بٹگرام کے تل وطنی ( مقامی)نوجوانوں نے چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد کو باحفاظت نکال کر قوم کا سر فخرسے بلندکردیا.
کروڑوں لوگوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والے تل وطنیو سلامت رہو🌹🌹🌹

24/07/2023

Kmaall

24/07/2023
23/07/2023

وادی لزدان
خمیسیٰ خان ولد محمد کی جوان سالہ بیٹی سانپ کے ڈسنے سے انتقال کرگئیں
اناللہ واناالیہ راجعون

Address

Dera Ghazi Khan
32010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad ghaffar شہزادغفار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad ghaffar شہزادغفار:

Share