𝐓𝐀𝐍Η𝐀

𝐓𝐀𝐍Η𝐀 🌹تمام دوست میرے پیج کو فالو کریں اور لائک اور شیئر اچھے اچھے سے کمنٹ کریں شکریہ 🌹
💐یہ پوٹری پیج ہے اور انشاءاللہ یہاں پر اپ کو اچھے اچھے شاعر ملیں گے 💛

16/04/2025
آفسوس ناک خبر نوشکی دالبندین شاہراہ پربس کے قریب دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نوشکی دا...
17/03/2025

آفسوس ناک خبر
نوشکی دالبندین شاہراہ پربس کے قریب دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق نوشکی دالبندین شاہراہ پربس کے قریب دھماکا ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے نوشکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ نوشکی دالبندین شاہراہ دھماکے کے 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جعفر ایکسپریس ح م لے کے حوالے سے جھوٹی فوٹیجز کا پروپیگنڈاسوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز، جنہیں بولان میں جعفر ایکس...
11/03/2025

جعفر ایکسپریس ح م لے کے حوالے سے جھوٹی فوٹیجز کا پروپیگنڈا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز، جنہیں بولان میں جعفر ایکسپریس پر ح م لے سے جوڑا جا رہا ہے، سراسر جھوٹ اور فیک نیوز ہیں

حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیوز گزشتہ روز کراچی کے سپر ہائی وے گلشن معمار میں لگنے والی آگ کی ہیں، جنہیں بدنیتی سے جعفر ایکسپریس حملے سے منسلک کر کے غلط فہمی پھیلائی جا رہی ہے

یہ پروپیگنڈہ عناصر عوام کو گمراہ کرنے اور دہ شت گردی کے حوالے سے خوف و ہراس پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں

عوام سے گزارش ہے کہ غیر مصدقہ خبروں اور فیک ویڈیوز پر یقین نہ کریں اور صرف مستند ذرائع سے ہی معلومات حاصل کریں

ریاستی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں اور جعفر ایکسپریس ح ملے کے بعد علاقے میں کلیرنس آپریشن جاری ہے۔ دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا جائے گا

11/03/2025

شادی کا مسلہ ہو محبت ناراز ہو کوی بھی مسلہ ہو ہم سے رابطہ کرے 03443240518

حضرت انس فرماتے ہیں جب کوئی مشکل پریشانی یا حاجت پیش آتی تھی رسول اللہ علیہ السلام یہ دعا پڑھا کرتے تھے.
ہر مشکل کےلیے اول آخر درود پاک پڑھیں اور ایک تسبیح یہ دعا پڑھ لیا کریں
مسلے مسائل ہر انسان کے زندگی میں آتے لیکن کچھ لوگ ہاتھ پر ہاتھ رکھ بیٹھ جاتے ہے اور کچھ لوگ ٹائم پر مسلہ حل کرکے زندگی کو مشکلوں سے نکال لیتے ہے ۔
عملیات میں طاقت ہے لیکن کرنے والا ہونا چاہیے
آج کل کچھ لوگوں کے وجہ لوگوں کا بھروسہ ختم ہوگیا ہے لوگ عملیات کے نام پہ پیسے لے لیتے ہیں لیکن عمل زیرو لیکن ضروری نہیں کہ سوشل میڈیا پر سب فیک عامل ہوں الحمد اللہ ہم کام ثبوت اور گرنٹی کے ساتھ کرتے ہےجب عمل کیا جائے ہر مشکل کام ہو جاتا ہے بڑی قوت ہے علم میں اگر کرنے والا ہو ہدیہ ہوتا ہے بنا صدقات کے عمل شروع نہیں ہوتا جو لوگ خرچہ بعد میں دینے کی بات کرتے ہیں ۔ اللہ کے بندے ہدیہ بہت ضروری ہوتا ہے اور اس ہدیہ اگر کوئی نہ دے تو وہ اثر ہمارے خود کے اوپر پڑتا ہے ہدیہ ضروری ہوتا ہے زیادہ نہیں تھوڑا سا ہدیہ ضروری ہوتا ہے کام کروانے والے اور سنجیدہ لوگ رابطہ کریں ہر طرح کے ناممکن کو ممکن بنا دینگے قرآن کی طاقت سے آپکی ہر طرح کے مسئلہ کا حل
رابطہ نمبر 03443240518
مولا ہم سب کا حامی و ناصر ہو

With Abdul Malik Khan – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
11/03/2025

With Abdul Malik Khan – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

بیٹا ہو یا نہ ہو بیٹی ضرور ہونی چاہئیے بیٹا جائیداد کا وارث جب کہ بیٹی مشکل وقت میت کی وارث ہوتی ہے باپ کو 60 فیصد جگر د...
10/03/2025

بیٹا ہو یا نہ ہو بیٹی ضرور ہونی چاہئیے بیٹا جائیداد کا وارث جب کہ بیٹی مشکل وقت میت کی وارث ہوتی ہے
باپ کو 60 فیصد جگر دینے والی چل بسی 😥😥
تفصیل کچھ یوں ہے
جگر کا ٹکڑا تو بیٹیاں ہی ہوتی ہیں۔

20 سالہ بی ایس سی کی طالبہ نے باپ کی جان بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی دے دی۔
شجاع آباد راجہ رام کا رہائشی 50سالہ خلیل عرصہ دراز سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھا،
ڈاکٹرز نے خلیل احمد کی زندگی بچانے کے لیے جگر کی پیوندکاری کی تجویز دی تھی،

خلیل احمدکی 20سالہ بیٹی مقدس نے باپ کو بچانے کے لیے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا،مقدس نے اپنا 60 فیصد جگر اپنے والد کو دے کر اس کی جان بچا لی ،دونوں باپ بیٹی سندھ کے ہسپتال خیرپور گمبٹ میں پندرہ روز سے زیر علاج تھے

مقدس خلیل باپ کو جگر کا ٹکڑا دیکر اپنی زندگی کی بازی ہار گئی۔۔۔۔

سچ بیٹیاں ایسی ہی ہوتی ہیں اللہ پاک مقدس کے درجات بلند کرے آمین۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَظلم و بربریت کی ایک اور اندوہناک داستانجماعت اسلامی پشاور کے رہنما حاجی حمید ...
10/03/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ظلم و بربریت کی ایک اور اندوہناک داستان
جماعت اسلامی پشاور کے رہنما حاجی حمید گل نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بن گئے اور جامِ شہادت نوش کر گئے۔

یہ کیسا اندھیر نگری کا نظام ہے جہاں ایک بزرگ، حق و سچ کی آواز بلند کرنے والا بھی محفوظ نہیں؟! ظالموں کے ہاتھوں ایک اور چراغ بجھا دیا گیا، مگر شہید کے لہو سے حق کی روشنی مزید تیز ہوگی، ان شاء اللہ

اللّٰہ تعالیٰ حاجی حمید گل شہید کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اللّٰہ پاکستان پر رحم فرمائے اور ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کی ہمت عطا کرے

09/03/2025

بڑی خبر 🔥💪
اٹک کینٹ سے گیارہ سو فوجیوں
نے استعفیٰ دے دیا

افسوس ناک خبر غم)باپ کو جگر کا ٹکڑا عطیہ کرنے والی بیٹی چل بسی نماز جنازہ اج 3 بجے راجہ رام میں ادا کیا جائے گا )8مارچ خ...
09/03/2025

افسوس ناک خبر غم)
باپ کو جگر کا ٹکڑا عطیہ کرنے والی بیٹی چل بسی نماز جنازہ اج 3 بجے راجہ رام میں ادا کیا جائے گا )
8مارچ خواتین کا عالمی دن آج ایک عظیم بیٹی نے قربانی دی)
راؤ خلیل احمد صاحب کی بیٹی اور راؤ ندیم موبائل شاپ والے ان کی بھانجی کا انتقال ہو گیا ہے ابھی کچھ دن پہلے راؤ خلیل احمد صاحب کا جگر کا اپریشن ہوا ان کی بیٹی نے اپنے باپ کو جگر کا 60 فیصد ٹکڑا عطیہ کیا باپ کی زندگی بچا لی لیکن اپنی زندگی کے بازی ہار گئی)

04/03/2025

سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں لیکن سب کو وقت پر سحری کرواتی ہیں ۔اللّٰہ تعالیٰ میری ماں سمیت سب کی ماؤں کو سلامت رکھےTamam dost page ko like Kare

04/03/2025

بنوں دھماکہ میں 10 سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐓𝐀𝐍Η𝐀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share