پنجابی کہاوت ہے اَنھی پیوے تے کتُی چَٹے۔۔
*بخدمت جناب CEOs صاحبان الیکٹرک سپلائر کمپنیز پاکستان ..*
*جناب عالی،*
*گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......* *شکریہ*
*1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟*
*2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟*
*3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟*
*4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟*
*5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟*
*6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر ..*
*7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟*
*8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟*
*9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟*
*10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.*
*11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟*
*12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟*
*13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟*
*اگے سینڈ کیجے گا تاکہ میپکو چٸرمین یا سی ای اوتک یہ میسج پہنچ جاۓ*
*
10/06/2024
Share kro trend chalaoo..
25/04/2024
ایران میں آج پٹرول کی فی لیٹر پاکستانی روپے میں 14 روپے اور ڈیزل فی لیٹر 18 روپے پاکستانی روپے میں دستیاب ہے پھر سوال یہ بنتا ہے کہ جب ہمارے پڑوسی ملک میں اتنی سستی پیٹرول اور ڈیزل مل رہی تو کیوں ہم ڈالر کے حساب سے مہنگے پیٹرول خریدتے ہیں؟؟؟
آخر کیوں اس ملک کے لیے کوئی مخلص نہیں؟؟؟
دشمن ملک کے آلو اور پیاز واگا باڈر سے آئے تو جائز اور بزنس کہلاتا ہے جبکہ اسلامی ملک ایران سے پیٹرول اور ڈیزل آئے تو سمگلنگ؟؟؟
آخر کب تک ہم دوسرے ممالک کی غلامی کرتے رہیں گے!
کیوں؟
منقول
Be the first to know and let us send you an email when Shiraz Hussain Kulachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.