Qaisrani

Qaisrani 🥀وَتُعِزّوُمَن تَشَاء وَتُوزِلُّ مَن تَشَاء🤲🥀

29/05/2025

Nasal Tu chk Karo yar❤️❤️

السلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست احباب خیریت سے ہونگے دوستو ایک دوست کے مشورے پر ہم ایک پروگرام کا آغاز کررہے ہے جس ...
26/05/2025

السلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست احباب خیریت سے ہونگے دوستو ایک دوست کے مشورے پر ہم ایک پروگرام کا آغاز کررہے ہے جس میں ہم مل جل کر غریبوں کی اس عید اور اسی طرح آئیندہ بھی مدد کرنے کیلئے پروگرام کا آغاز کررہے ہیں اس میں تمام ممبر مل کر چندہ کریں گے جو جتنا دینا چاہے دے سکتا ہے ان پیسوں سے اس عید پر غریب لوگوں گی مدد کریں گے کون کون تیار ہے اس پروگرام میں ساتھ دینے کیلئے۔کیونکہ اس پیج پر ایک ہزار فالورز ہیں تمام فالورز عہد کریں کہ آئیندہ ہر ہفتے دس دس روپے اللہ کے راہ میں خرچ کریں گے ہر ہفتے دس روپے کم سے کم۔ اللہ کی راہ میں ہمیں عطیہ کریں اور ہم آپ کے امانت کو غریبوں تک پہنچائیں گے جو بے سہارا ہیں
آئیے مل کر پروگرام کا ساتھ دیں دوستو 10روپے ہفتے کا کم سے کم دیں تو ایک ہزار ممبر کا 10000جا کر بنتا ہے آئیے غریبوں کی مدد کریں کم سے کم 10روپے اور اس سے زیادہ جو جتنا دینا چاہے
Geo koh e sulaiman news

30/10/2024

رائیونڈ اجتماع کیلئے جانے والے تمام مسافروں کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲🏻
سب کمنٹ میں امین لکھیں

25/10/2024

تونسہ شریف
سونرہ موڑ پر ناکہ لگا کر گاڑیوں سے ڈکیتی کرنے والے
گینگ کو تونسہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے

ڈی ایس پی تونسہ شریف کی زیر نگرانی ایک سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی جس میں احسان الحق ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ،آئی ٹی انچارج تونسہ پولیس تصور عباس ،شاہد اقبال ASIاور دیگر ٹیم ممبران کو ٹاسک دیا ۔

سپیشل ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد اور انتھک محنت کی بدولت متعدد ایکٹو گینگ ٹریس کیے۔ملزمان ڈکیتی،چوری کی متعدد وارداتوں میں سرگرم تھے۔

ملزمان عمران ولد صاحب جان قوم جعفر سکنہ تونسہ،
محمد شیراز عرف بلا ولد غلام عباس قوم جٹ کالرو
سکنہ تونسہ شریف کو گرفتار کرکے3عدد اوریجنل موٹرسائیکل،02عدد لیپ ٹاپ،5عدد موبائل،بیٹری،یوپی ایس،گھڑیاں،انگوٹھیاں،اسلحہ ناجائز اور نقدرقم سمیت کل مالیتی رقم1305000روپے ریکوری عمل میں لائی گئیں۔
تونسہ سٹی میں ڈکیتی کی واردات میں90%کمی واقع ہوئی ہے اس تسلسل کو جاری رکھا جائے گا۔تونسہ ایک پرامن شہر ہے کسی شخص نے امن خراب کرنے کی کوشش کی اس کو ناکام بنایا جائے گا

تونسہ موسیٰ خیل روڈ فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان:وحید جعفر آف درگ کا ڈالا گنگیالی (وصل موڑ) کے قریب حادثے کا شکار تاہم...
25/10/2024

تونسہ موسیٰ خیل روڈ فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان:

وحید جعفر آف درگ کا ڈالا گنگیالی (وصل موڑ) کے قریب حادثے کا شکار تاہم مسافروں کو اللہ نے بچا لیا...
👈موڑ پر دوسرا سنگل ڈالا پٹھان اقوام کا تھا جس سے تصادم کو بچاتے ہوئے وحید جعفر کا ڈالا بےقابو ہوکر کھائی میں جا گرا...
☑️ایک مسافر جو چھت پر بیٹھے تھے انکے کمر میں تکلیف ہوا ہے باقی سب بچ گئے

خبر دار پاکستان میں انٹر نیٹ کی سلو سپیڈ میں کوئ بھی وی پی این سے ہم نیٹ چلاتے ہیں۔ کیا آپ کو پتا ہے کہ اس وی پی این کے ...
21/10/2024

خبر دار
پاکستان میں انٹر نیٹ کی سلو سپیڈ میں کوئ بھی وی پی این سے ہم نیٹ چلاتے ہیں۔ کیا آپ کو پتا ہے کہ اس وی پی این کے نقصانات کیا ہیں ۔ vpnکو کنیکٹ کرنے کے بعد کوئ بھی بینک جاز کیش ایزی پیسہ اور اسی طرح دوسرے بینکنگ ایپ ہیں ان کو vpnکنکٹڈ شدہ انٹر نیٹ سے ہر گز لاگ ان نا کریں کیوں کہ vpn کے ساتھ کنیکٹڈ انٹرنیٹ آپ کے اکاؤنٹ سے پیسے 💸 غائیب کر سکتا ہے لہذا
احتیاط کریں

21/10/2024

رؤف قیصرانی کی پوسٹ نظر سے گزری کہ اہالیان کوہ سلیمان نے تعلیم کے فروغ کی مہم شروع کر دی ہے
پنجاب میں واقع تقریبا آٹھ ہزار مربع کلومیٹر کوہ سلمان میں کوئی کالج نہیں ہے، چند سکول ہیں ان میں بھی اساتذہ حاضر نہیں ، بچیوں کیلئے تعلیم کے امکانات معدوم ہیں اور اب جب وہاں کا نوجوان اپنے تعلیم کے آئینی حق کیلئے بات کرنا چاہتا ہے تو کالیماڑ سٹیڈیم فاضلہ کچھ میں سرداروں کی چاکری پر معمور یہ انگریزی میڈ فورس ان کا راستہ روکے کھڑی ہے۔
ہونا تو یہ چاہیئے کہ علم کے لیئے جدوجہد کرنے والے نوجوانوں کے ہاتھ مضبوط کیئے جائیں تاکہ لوگوں کو شعور آئے،نوجوان نسل اسلحہ کلچر کی بجائے کتاب کلچر اور علم کی طرف آئے،خواتین کے حقوق سے آگاہی ہو،اس پسماندہ ترین علاقے کوبھی مساوی مواقع ملیں۔

السلام و علیکم یہ بچہ ہمیں ملا ہے اپنا نام زکوان اور ابو کا نام سانول بتاتا ہے اپنے گھر کا پتا نہیں جانتا اس وقت طاہر ٹا...
18/10/2024

السلام و علیکم یہ بچہ ہمیں ملا ہے اپنا نام زکوان اور ابو کا نام سانول بتاتا ہے اپنے گھر کا پتا نہیں جانتا اس وقت طاہر ٹاؤن مسجد قباء کے ساتھ حاجی رحمت اللہ قیصرانی کے گھر موجود ہے اگر کوئ جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔

03317365313
پوسٹ کا آگے شیئر کر دیں شکریہ ۔

السلام علیکم ناظرین امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔سب سے پہلے میں بات کرتا ہوں اپنے لاوارث کوہ سلیمان تمن قیصرانی ا...
18/10/2024

السلام علیکم ناظرین امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔سب سے پہلے میں بات کرتا ہوں اپنے لاوارث کوہ سلیمان تمن قیصرانی اور تمن بزدار اور باقی قبائل میں جہاں جہاں تعلیم کا نظام بلکل ختم ہو چکی ہے خاص کر گرلز سکول جوکہ کئی کئی سالوں تک ویران ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے کوہ سلیمان کے جتنے بھی سوشل میڈیا یوزر ہیں وہ اس بات کو سوشل میڈیا پہ ظاہر نہیں کرتے۔تو براے مہربانی اپنے علاقوں میں بند سکولوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔ اپنے بچوں کیلئے اٹھائیں تاکہ ان کے خلاف کارروائی ہو اور ہمارے بچو کو تعلیم کا حق دیا جاے
شکریہ

17/10/2024

کل بروز جمعہ پنجاب بھر سرکاری اور پرائیوٹ سکول بند رہیں گے
کوہ سلیمان نیوز

Address

Koh E Sulaman
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaisrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share