Dg khan Time

Dg khan  Time This page is for Dg khan Updates

ڈیرہ غازی خان میں بننے والے نواز شریف سکول کے پہلے ہی انٹرویو ٹسٹ میں کریم خان کنیرا معاملات سمبھال نہ سکے۔بچے بچیاں دو ...
08/07/2026

ڈیرہ غازی خان میں بننے والے نواز شریف سکول کے پہلے ہی انٹرویو ٹسٹ میں کریم خان کنیرا معاملات سمبھال نہ سکے۔

بچے بچیاں دو گھنٹے ذلیل ہوتے رہے

03/07/2026

Dg khan 💭💭💭

30/06/2026

(اطلاعِ عام)

تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل یکم جولائی (بدھ) کو تمام بینک بند رہیں گے۔

گرمی کی شدت کے پیشِ نظر اپنے گھر اور آس پاس موجود بزرگ مرد و خواتین کو ضرور آگاہ کریں تاکہ وہ پنشن یا تنخواہ وصول کرنے کے لیے غیرضروری طور پر بینک جانے کی زحمت نہ کریں۔

براہِ کرم یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب تک بروقت پہنچ سکے۔

26/06/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 10th کلاس کا رزلٹ 6 اگست، 9th کا 2 ستمبر، 12th کا 23 ستمبر اور 11th کلاس کا رزلٹ 22 اکتوبر کو جاری کریں گے..

26/06/2026

‏ملک بھر میں آج یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔۔۔!!

اللّٰه پاک ہم سب کے دلوں کو محبتِ اہلِ بیتِ رسول صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم سے منور فرمائیں اور ہمیں ان کے اسوۂ حسنہ کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین

‏غریب و سادہ و رنگیِن ہے داستانِ حرم
نہایت اس کی حُسینؓ، ابتدا ہے اسمٰعِیلؑ

(علامہ محمد اقبالؒ)

25/06/2026

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد کمی، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 سے 30 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی *ماہ مئی* کی کارکردگی کی رینکنگ جاریڈپٹی کمشنر سرگودھا 1st ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ 2ndڈپٹی کمشنر ...
24/06/2026

پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی *ماہ مئی* کی کارکردگی کی رینکنگ جاری

ڈپٹی کمشنر سرگودھا 1st
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ 2nd
ڈپٹی کمشنر خانیوال 3rd

ڈیرہ غازی خان کا نمبر 32 ہے۔۔۔

23/06/2026

یکم جولائی سے Non-PTA موبائل کو رجسٹرڈ کروا کے PTA ٹیکس 1 سال میں اقساط میں ادا کرسکیں گے...

23/06/2026

ڈیرہ غازی خان:
شدید گرمی میں عزاداروں پہ پانی کے چھڑکاؤ کیلئے،

23/06/2026

تھانہ وہوا:
موٹرسائیکل رکشے کے خفیہ خانوں سے ایرانی سگریٹ اسلمنگ کرنے کی کوشش ناکام۔

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dg khan Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share