
08/07/2023
ڈیرہ غازی خان ۔
سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی ریلی۔
بابا نسیم اللہ شاہ اور حنیف پتافی کی قیادت میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ڈی جی خان میں احتجاجی ریلی نکالی گئی میں سیاسی و سماجی ممبران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
ریلی میں شہریوں نے قرآن مجید اور پینا فلیکس اٹھا رکھے تھے
اس موقع پر ڈی جی خان کی پولیس، ٹریفک پولیس عملے سمیت مختلف اداروں کے اہلکاروں نے بھی ریلی کے ہمراہ رہے
ریلی کے شرکاء نے عظمت قرآن پر جان بھی قربان کے فلک شگاف نعرے بلند کیے ۔
ریلی کے اختتام پر پاکستان کی سالمیت اور استحکامِ کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔