31/08/2025
✈️ اہم اطلاع برائے فلائٹ والے مسافر حضرات ✈️
ہیڈ محمد والا پل سے ملتان ایئرپورٹ جانے والے تمام مسافروں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کسی بھی وقت راستہ مکمل طور پر بند کیا جا سکتا ہے۔
اس صورت میں:
ملتان کا راستہ
کوٹ ادو
لیہ
مظفرگڑھ
تونسہ شریف
ڈیرہ غازی خان
سے آنے جانے والے تمام راستے منقطع ہو سکتے ھیں
🚨 خاص طور پر جن بھائیوں کی پروازیں 1، 2 اور 3 تاریخ کو ہیں، وہ ابھی سے اپنے سفر کا متبادل انتظام کر لیں تاکہ کسی مشکل میں نہ پڑیں۔
✈️ منجانب: کاملین ٹریولز
📢 برائے مہربانی اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب بھائی وقت پر آگاہ رہ سکیں۔