Fakhr E Baloch Vlogs

Fakhr E Baloch Vlogs "زندگی ایک سفر ہے، اسے خوبصورتی سے گزاریں۔"

"ہر دن ایک نیا موقع ہے، اسے ضائع نہ کریں۔"

28/09/2025

Hello friends

24/04/2025

یہ ایک پرتگالی جہاز تھا جو 1533 میں لزبن سے روانہ ہوا تھا۔اس کا ٹھکانہ صدیوں سے نامعلوم تھا، لیکن اس کی باقیات نمیبیا کے...
02/12/2024

یہ ایک پرتگالی جہاز تھا جو 1533 میں لزبن سے روانہ ہوا تھا۔
اس کا ٹھکانہ صدیوں سے نامعلوم تھا،
لیکن اس کی باقیات نمیبیا کے صحرا میں ہیرے کی کانوں کے قریب ساحل کے قریب سے دریافت ہوئے ہیں۔
جہاز پر بہت سے ہسپانوی اور پرتگالی سونے کے
سکے ملے (جن سے جہاز کی شناخت میں مدد ملی)، جو تقریباً دو ہزار جرمن تانبے کے سل اور ہاتھی دانت کے 100 سے زیادہ ٹکڑے ہیں۔
ماہرین نے تمام جائیدادوں کی کل قیمت کا تخمینہ 13 ملین ڈالر لگایا ہے۔
کیا یہ بات سچ یے ؟؟؟ اگر سچ ہے تو ایک بحری جہاز جو اتنا بڑا ہے تو ایک صحرا میں کیسے پہنچا ہو گا کیونکہ نیچے تصویر میں سمندری آثار بھی نہیں نزر آ رہے ؟؟؟ ایکسپرٹ حضرات سے جوب درکار ہے

27/09/2024

ہمارے علاقے کی سڑکیں آئ روز رات کو حادثے پیش اتے ہے

24/09/2024

وسیب کے کچھ کلپس

18/09/2024

Reach down h

Sb dost react kro 😊

الحمداللہ ڈیرہ غازی خان ائرپورٹ  بحال اور جلد انٹرنیشنل  پروایزیں یہاں۔ سے اڑان بھرے گی
18/09/2024

الحمداللہ ڈیرہ غازی خان ائرپورٹ بحال اور جلد انٹرنیشنل پروایزیں یہاں۔ سے اڑان بھرے گی

02/09/2024

Assalamualaikum Dosto
Kal Inshallah Vlog Upload Hoga

01/06/2024

Yakbai Koh e suleman

01/06/2024

پیج کا تھوڑا ایشو چل رہا ہے

01/06/2024

اسلام و علیکم دوستو بہت جلد واپسی ہوگی

یکبہئیکبہئ یہ لفظ ایک مرکب اصطلاح ہے جو کوہ سلیمان کی ایک بلند چوٹئ ہے۔ سطح سمندر سے اسکی بلندی تقریبا 7400 فٹ ہے۔ اس نا...
12/05/2024

یکبہئ
یکبہئ یہ لفظ ایک مرکب اصطلاح ہے جو کوہ سلیمان کی ایک بلند چوٹئ ہے۔ سطح سمندر سے اسکی بلندی تقریبا 7400 فٹ ہے۔ اس نام کی نسبت جو معلومات ہیں وہ دوستوں کے سامنے پیش کررہا ہوں.
یکا بلوچی میں ہروقت اور بہی خطرہ.
یعنی وہ جگہ جہاں ہمہ وقت خطرہ ہو.
پرانے زمانے میں یہاں قریب کوئ آبادی نہ تھی اور ایک دور افتادہ جنگل تھا اس چوٹی پہ ش*ذ و نادر کوئی آتا تھا. مگر مست توکلی نے یہاں ایک چاردیواری بنا کر تقریباً دو ماہ یا 40 دن قیام کیا۔ اس جگہ کو مست بئیٹ یا مست بئیٹلہ کہتے ہیں۔ اس کے بعد لوگوں کا خوف کچھ کم ہوا اور پھر کچھ آمد و رفت شروع ہوئ مگر خطرہ جوں کا تو‍ رہا لیکن اب کوئ خطرہ نہیں کچھ آبادیاں قریب ہیں.
اس چوٹی پہ ہر سال برف پڑتی ہے اور یہاں کا موسم گرمیوں میں بھی خاصا سرد رہتا ہے. یہاں بڈنڑ کے درخت کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں. اس کے شمال میں مبارکی ٹوپ ایک چوٹی ہے اس کے جنوب میں بئسر اور فورٹ منرو مشرق میں رونگھن مغرب میں تھوخ خانانی ہے. فورٹ منرو سے یکبہئ تک سڑک پر کام جاری ہے.
یہاں بڈنڑ کے درختوں کا جنگل ہے جب ان پہ دھوپ پڑتی ہے تو انکی چمک دیدنی ہوتی ہے۔ یقین جانیں کافی اچھی جگہ ہے اور اگر میں اسے بلوچوں کا کوہ البرز کے بعد سب سے محبوب جگہ کہوں تو شاید کسی کو اعتراض نہ ہوگا. ایک بلند چوٹی اور پھر مست کا مسکن جہاں دریائے سندھ مشرق میں اور مغرب میں ضلع موسی خیل کوہلو بارکھان نظر آتے ہیں اور مست سمی اور بیہو کے بعد سب سے زیادہ اسی چوٹی سے محبت کرتا تھا۔
بلوچ ادیب و شاعر زوراخ بزدار کی تحریر سے اقتباس۔
عکاسی: فخرے بلوچ ویلاگز

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhr E Baloch Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhr E Baloch Vlogs:

Share

Category