22/08/2026
🚨 بریکنگ نیوز | ڈیرہ غازی خان
السلام علیکم!
آپ دیکھ رہے ہیں ڈیرہ غازی خان نیوز۔
پیٹرول 3 روپے 81 پیسے لیٹر مہنگا، قیمت 341 روپے 59 پیسے
ڈیزل 3 روپے 59 پیسے لیٹر مہنگا، قیمت 368 روپے 29 پیسے
مزید بروقت اور قابلِ اعتماد خبروں کے لیے ہمارا پیج ڈیرہ غازی خان نیوز فالو کریں۔