Unseen Scroll

Unseen Scroll Explorer, Tourist

23/09/2024
09/09/2024

تلخ رویے، بے رخی نظر انداز ہونا. یہ ایسے سلو پوائزن ہیں جو انسان کو اندر سے ختم کرتے ہیں اور انسان پہلے شکایت کرتا ہے کے میرے ساتھ ہے نا کیا جاۓ پھر وہ چیختا ہے اور بالآخر وہ خاموش ہو جاتا ہے اور یہ خاموشی اصل میں اس شخص کی روح کو فنا کرنے کی علامت ہوتی ہے۔ زندگی بہت مختصر ہے، اسے یوں آزمائشوں کی نظر کر کے ایک دوسرے کی زندگی کو تباہ نا کریں۔ محبت کے بدلے اور کچھ دے سکیں یاں نہیں محبت کا بهرم رکھنا سیکھ لیں💔🥀

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923497504246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unseen Scroll posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Unseen Scroll:

Share