Dera ghazi khan times

Dera ghazi khan times News And update

11/09/2025
04/09/2025

دریائے چناب سے جلال پور بھٹیاں کے ساتھ گاؤں میں دربار پر انے والا سانپ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے

سانپ ایک فٹ چوڑا اور 13 فٹ لمبا ہے

30/08/2025

سخی سرور

13/07/2025
کوٹ چھٹہ:پتھری کے علاج کے لئے آنے والی 5 بچوں کی ماں مینا بی بی رنوجہ مانہ احمدانی کی رہائشی ڈاکٹر کےمبینہ غلط آپریشن سے...
22/06/2025

کوٹ چھٹہ:پتھری کے علاج کے لئے آنے والی 5 بچوں کی ماں مینا بی بی رنوجہ مانہ احمدانی کی رہائشی ڈاکٹر کےمبینہ غلط آپریشن سے موقع پر جانبحق، لواحقین کے مطابق عوامی اسپتال کوٹ چھٹہ میں ڈاکٹر مرتضی کے پاس مینا بی بی کوپتھری کے علاج کے لیے لائے تھے دوران آپریشن خاتون جانبحق ہوگئی،ڈاکٹر کلینک چھوڑ کر فرار، ورثاء کی 15 کال پر تھانہ کوٹ چھٹہ پولیس موقع پر پہنچ گئی

14/06/2025
07/06/2025

ڈیرہ غازی خان ٹائمز 🌍 سوشل میڈیا گروپ کی طرف سے🎊
تمام ‏اہل وطن کو عِید الاضحٰی مبارک..
اللّٰہ تبارک وتعالٰی ہمیں اور ہمارے پیارے وطن کو اپنی رحمتوں سے نوازتے رہیں۔ آمین♥️
عید کی خوشیوں میں مستحق اور غریب لوگوں کو شریک کرے کیونکہ عید الاضحٰی کا مقصد معاشرے میں ایثار، پیار، اور رواداری کا فروغ ہے.

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera ghazi khan times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share