Muhammad Ramzan Bhatti

Muhammad Ramzan Bhatti Hey there! I'm Muhammad Ramzan Bhatti, a young journalist of Media Team.

02/04/2025

2075 تک 80 پرسنٹ غلامی ختم ہو جائے گی

19/03/2025

*جن لوگوں کے پاس ایس ایم ایس ارہے ہیں 9999 سے*
*شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ*
*سب سے پہلے اصل شناختی کارڈ ہولڈر ہیلپ لائن پر رابطہ کریں*
*ہیلپ لائن والے اپ کو ایک کوڈ دیں گے*
*وہ کوڈ لے کر شناختی کارڈ ہولڈر خود دکاندار کے پاس جائے گا بائیو میٹرک کے بعد رقم وصول کرے گا *

10/03/2025

‏اخلاق کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں،
میں نے ان پڑھ لوگوں کو باادب
اور پڑھے لکھوں کو بدتمیز دیکھا ہے!
🤦‍♂️

18/01/2025

ڈیرہ غازی خان دودھ 150 روپے کلو جبکہ چائے کا فی کپ 80 روپے
مجسٹریٹ پرائس کنٹرول ستو پی کر سوئے ہوئے ہیں۔۔۔

ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال کے کمرے میں رکھے فرنیچر کو اچانک آگ لگ گئی.  رسیکیو کی ٹیم آگ بجھانے میں مصروف
29/12/2024

ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال کے کمرے میں رکھے فرنیچر کو اچانک آگ لگ گئی.
رسیکیو کی ٹیم آگ بجھانے میں مصروف

30/10/2024

ڈی جی خان تھانہ صدر پولیس پر ڈاکووں کی فائرنگ کی اطلاع ...
محمد زاہد کانسٹیل زخمی ، ایک راہگیر اور ڈاکوں بھی زخمی ،، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ...

Address

Young Journalist Team Office Hospital Chowk Near Akbar Plaza
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ramzan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ramzan Bhatti:

Share