AIOU News

AIOU News This page is about to AIOU News, information, admissions and up to date material.

06/03/2024

*اہم اطلاع*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پروگرامز میں داخلہ لینے کی آخری تاریخ کولیٹ فیس کے ساتھ 20 مارچ 2024 تک توسیع دے دی گئی ہے , جاری طلباء کے لیئے داخلے کی آخری تاریخ بھی 20 مارچ 2024 ہے

02/03/2024

اہم ترین اعلان۔۔۔۔۔!!!
عزیر طلباء و طالبات (,BA,ADA, BS, B.Ed MA)
السلام اعلیکم
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے Reappear پالیسی بحال کر دی ہے۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے FER -1 کے بعد اب FER -2 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

بی اے ( ADA, BS, MA, B.E D) کے طلباء سمسٹر امتحان بہار 2023 کے اپنے فائنل امتحان میں فیل ہونے والےکورس کوڈز کی ( FER) فیل ایگزام رجسٹریشن کے تحت یکم مارچ 2024 سے 7 مارچ 2024 تک رجسٹریشن کروائیں۔
یاد رکھیں ان تاریخ میں قطعا توسیع نہ ہو گئ.
نوٹ( FER -2 میں رجسٹریشن صرف فائنل امتحان ( پیپرز) میں فیل ہونے کی صورت میں ممکن ہے۔
ورکشاپ، کوئز،یا اسائنمنٹس کا آپشن شامل نہیں)

FER (Reappear) registration Opening Date: 01-03-2024
FER (Reappear) registration Closing Date: 07-03-2024
FER Fee submission due date: 08-03-2024

01/03/2024

𝗦𝗢𝗟𝗨𝗧𝗜𝗢𝗡𝗜𝗡𝗡

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
▪️ *(Ms-Word)
میں ٹائپڈ اسائمنٹس حاصل کرنے کے لیے اور (LMS) پر اپلوڈ کروانے کے لئے رابطہ کریں*
Unique assignment very low price with guaranteed grade
*آپ sample دیکھ کر assignment لے سکتے ہیں*
📄Assignments
📄 Lesson Plans
👨‍💻Workshops
🔍Research Projects
🤨 Quizes
🗒️ Field Notes
*Contact & Whtsapp*
*03456498101*

ڈگری منگوانی ہے کیا طریقہ کار ۔ تفصیل زیل ہے۔ ایم اے ڈگری منگوانے کے لیے ضروری کاغذات 1-ڈگری فارم۔۔۔۔مکمل اور صحیح پُر ک...
20/01/2024

ڈگری منگوانی ہے کیا طریقہ کار ۔ تفصیل زیل ہے۔
ایم اے ڈگری منگوانے کے لیے ضروری کاغذات

1-ڈگری فارم۔۔۔۔مکمل اور صحیح پُر کیا ہوا
2-میٹرک۔۔ ڈگری ۔۔۔۔تصدیق شدہ
3-ایف اے۔۔۔ ڈگری۔۔۔۔تصدیق شدہ
4-بی اے ۔۔۔ ڈگری۔۔۔۔تصدیق شدہ
5- شناختی کارڈ۔۔۔۔تصدیق شدہ
6-یونیورسٹی کے تمام سمسٹرز کے پاس شدہ رزلٹ کارڈز تصدیق شدہ
7- فائنل رزلٹ کارڈ( اگر ہے تو) تصدیق شدہ
8- چالان فارم (ارجنٹ یا نارمل)
9- چالان فارم (ری اپیئر RA اگر ہے تو)
10- موبائل نمبر ( ایکٹو)
11-گھر کا پتہ یا ایسا پتہ جس پر ڈاک آتی ہو۔

اہم نوٹ:
تمام ڈاکومنٹس ایسے آفیسر سے تصدیق کرائیں جن کی مہر ان کے نام سے بنی ہوئی ہو اور اس پر ان کا عہدہ اور جائے تعیناتی بھی لکھی ہوئی ہو۔

https://whatsapp.com/channel/0029Va7wrTSGk1G2ZDyTxI1a

29/12/2023

اوپن یونیورسٹی کانووکیشن۔۔۔۔!!!

سمسٹر خزاں 2004 تا بہار 2022 کے دوران 70 فیصد یا زاٸد نمبرز حاصل کرنے والےتمام پرگرامز کے ڈگری ہولڈرز رجسٹریشن کے اہل ہیں۔۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری 2024 ہے۔۔۔

رجسٹریشن کی تمام تفصیلات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب ساٸٹ پر دستیاب ہیں۔۔۔

جلسہ تقسیم اسناد 31 جنوری کو جناح کنونشن سنٹر میں منعقد ہو گا۔ جو سٹوڈنٹس اہل ہیں وہ اپنی رجسٹریشن ضرور کرواۓ۔ شکریہ

27/12/2023

!
علام اقبال اوپن یونیورسٹی کا کانویکشن ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے جا رہا ہے.
اسلام آباد میں کانویکشن مورخہ 31 جنوری کو منعقد ہوگا۔ دوسرے ریجنز کی تفصیل اشتہار اور ویبسائٹ پر موجود ہے -وہ تمام اساتذہ کرام اور دیگر گریجوایٹس جہنوں نے BED یا MED h یا کوئی اور ڈگری AlOU سے حاصل کی ہے اور انکے نمبر %70 یا اس سے زائد ہیں تو وہ رجسٹریشن کے اہل ہیں۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری 2024 ہے۔

26/12/2023

اگر کسی *طالب علم* کو ابھی تک *ورکشاپ* کے لیے
*User name or Password*
نہیں ملا تو وہ *جلد* اپنے *Regional office* *ای میل* 📩 کرے۔
*MIRPUR*
[email protected]
*MUZAFFARABAD*
[email protected]
*RAWALAKOT*
[email protected]
*DERA MURAD JUMALI*
[email protected]
*GAWADAR*
[email protected]
*TURBAT*
[email protected]
*KALAT*
[email protected]
*QUETTA*
[email protected]
*ZHOB*
[email protected]
*GILGIT*
[email protected]
*NAGAR*
[email protected]
*SKARDU*
[email protected]
*ISLAMABAD*
[email protected]
*CHITRAL*
[email protected]
*MARDAN*
[email protected]
*PESHAWAR*
[email protected]
*SWAT*
[email protected]
*TIMERGARA*
[email protected]
*D.I.KHAN*
[email protected]
*KOHAT*
[email protected]
*ABBOTTABAD*
[email protected]
*ATTOCK*
[email protected]
*BAHAWALNAGAR*
[email protected]
*BAHAWALPUR*
[email protected]
*CHAKWAL*
[email protected]
*D.G.KHAN*
[email protected]
*FAISALABAD*
[email protected]
*GUJRANWALA*
[email protected]
*JHANG*
[email protected]
*JHELUM*
[email protected]
*KASUR*
[email protected]
*LAHORE*
[email protected]
*MIANWALI*
[email protected]
*MULTAN*
[email protected]
*NAROWAL*
[email protected]
*RAHIM YAR KHAN*
[email protected]
*RAWALPINDI*
[email protected]
*SAHIWAL*
[email protected]
*SARGODHA*
[email protected]
*SHIEKHUPURA*
[email protected]
*SIALKOT*
[email protected]
*TOBA TEK SINGH*
[email protected]
*VEHARI*
[email protected]
*DADU/MORO*
[email protected]
*HYDERABAD*
[email protected]
*KARACHI*
[email protected]
*LARKANA*
[email protected]
*MALIR*
[email protected]
*MITHI*
[email protected]
*SUKKUR*
[email protected]
*THATTA*
[email protected]

23/12/2023

*AOA*
Dear Student's
🏡 #علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
#2023

*𝐃𝐢𝐟𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐭 &𝐔𝐧𝐢𝐪𝐮𝐞 𝐀𝐬𝐬𝐢𝐠𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭s 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 *
*B. Ed*
*Economic*
*Pakistan Studies*
*Other Programs**
*🔘 *Workshop with Proof
*🔘 *Quiz 20/20 *
*🔘 *Assignments unique *
*🔘 *Resech projects (8613 ) * (13 )question complete FILe
*🔘 *Teaching Practice 8607 *
*🔘 *40 Lesson planes *
*🔘MS word, pdf & Handwritin Assignments*
Everything related to Allama Iqbal open University
For More details
*WhatsApp: 03401880341*

*ورکشاپ شیڈول میں اس بار متعلقہ ورکشاپ کوآرڈینیٹر کا نام اور فون نمبر بھی شو ہو رہا ہے۔ اس وقت ہر دن کی ورکشاپ کا لنک ہا...
17/12/2023

*ورکشاپ شیڈول میں اس بار متعلقہ ورکشاپ کوآرڈینیٹر کا نام اور فون نمبر بھی شو ہو رہا ہے۔ اس وقت ہر دن کی ورکشاپ کا لنک ہائی لائٹ نہیں ہے اور اس پر کلک نہیں کیا جا سکتا لیکن جب ورکشاپ کا وقت ہو جائے گا تو یہ لنک بلیو ہو جائے گا اور اس پر کلک ہو سکے گا۔ اس طرح آپ کلاس جائن کر لیں گے ۔ یاد رہے کہ صرف اسی لنک سے کلاس جوائن کرنی ہے ڈائریکٹ ٹیمز سے جوائن نہیں کرنی*

 #آن لاٸن فرسٹ بیچ ورکشاپ آٹم 2023....!!!علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فرسٹ بیچ کی ورکشاپ 18 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے جو ...
15/12/2023

#آن لاٸن فرسٹ بیچ ورکشاپ آٹم 2023....!!!

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فرسٹ بیچ کی ورکشاپ 18 دسمبر سے شروع ہو رہی ہے جو 26 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اپنا اپنا ایل ایم ایس چیک کریں۔ جس کا ورکشاپ شیڈول ایل ایم ایس پر شو ہو وہ اٹینڈ کرے باقی جسکا شونا ہو وہ انتظار کریں۔ 🌸Aiou Help Disk🌸 Aiou All Programs information /Past Papers🌸✨📚🪄*

https://chat.whatsapp.com/EoQmUgauUtkJFuG6fKQ7qE

12/12/2023

*ورکشاپ جوائن کرنے کا طریقہ*

*یہ میسیج اپنے پاس سیو کر لیں*

👇👇👇👇👇👇

*نوٹ فرمالیں:*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ورکشاپ *LMS* کے ذریعے *MS team App* پر ہوگی اب سٹوڈنٹ سوال کریں گے کہ *LMS* کے ذریعے *MS team* پر کیسے ہوں گی۔۔۔؟
سب سے پہلے مرحلے میں آپ نے اپنے موبائل کا *Playstore* اوپن کرنا ہے اور وہاں پر سرچ بار میں آپ نے لکھنا ہے *MS team* تو آپ کے سامنے *MS team* کی ایپ آجانی اس ایپ کو سب سٹوڈنٹ نے ڈاؤن کرلینا ہے اور اسے *Login* نہیں کرنا کیونکہ ابھی ورکشاپ شروع نہیں ہوئی ہیں تو پھر آپ کو آگے سمجھ نہیں آنی پھر آپ پریشان ہونگے جیسے ہی آپ لوگوں کی ورکشاپ شروع ہوں گی اس سے ایک دن پہلے میں آپ سب کو *Login* اور ورکشاپ *Joining* کا مکمل طور بتا دوں گا باقی جن سٹوڈنٹ نے *Login* کرلیا ہے تو ٹھیک ہے وہ بھی پریشان نہ ہوں جہنوں نے *Login* نہیں کیا ان کو میں ورکشاپ شروع ہونے سے ایک دن قبل مکمل طور پر سمجھا دوں گا امید ہے یہاں تک بات سمجھ آگئی ہوگی میری بات***

*ورکشاپ ہوتی کیا ہے اور ورکشاپ کا دورانیہ کیا ہوگا*

ہر کورس کوڈ کی *06 دن* کی ورکشاپ ہوگی جس کا دورانیہ *2* سے *اڑھائی گھنٹے* کا ہوتا ہے اس میں ہوتا ہے کیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے *Sir* یا *Madam* مقرر ہوتے ہیں جو آپ لوگوں کی لیکچر وغیرہ دیں گے اسے *Focal Person* کہتے ہیں *Sometime* ایسا ہوتا ہے کہ سٹوڈنٹ ورکشاپ جوائن کرتا ہے مطلب اپنی کلاس جوائن کرتا ہے تو اسے آواز نہ آتی *Sir* یا *Mada
👇👇👇👇👇👇

*نمبر 01 انٹرنیٹ کی خرابی*

*نمبر 02 سر یا میم مطلب جو آپ کی کلاسز (ورکشاپ) وغیرہ لیں گے اسکا کلاس میں موجود نہ ہونا*

*نمبر 03 سٹوڈنٹس کا کلاس کو صحیح طریقہ کار سے جوائن نہ کرنا*

تو ان مراحل میں سٹوڈنٹس کو کیا کرنا چاہیے اگر یہی مسئلہ بن جائے تو اچھے والا نیٹ ورک استعمال کریں کلاس کو صحیح طریقہ کار سے جوائن کریں اگر سر یا میم جو بھی مقرر ہوتا ہے آپ کی کلاس لینے کیلئے اگر یہ کلاس میں موجود نہیں ہیں تو پھر بھی آپ کو کلاس *Left* نہیں کرنی چاہیے اور آخر تک (کلاس) میں *Touch* رہنا ہے اگر سر یا میم کلاس میں موجود نہیں ہیں تو وہ *یونیورسٹی* کے جواب دہ ہوں گے آپ نہیں آپ کا کام ہے کلاس میں *Touch* رہنا اگر آپ کلاس *Left* کرتے ہیں تو *یونیورسٹی* میں آپ کا سارا *Record* محفوظ ہوتا ہے کہ کس نے کب کلاس *جوائن* کی کب *Left* کی کتنے ٹائم تک کلاس میں موجود رہے وغیرہ کیونکہ سسٹم اب آن لائن ہے ان کے پاس سارا *Record* ہے ہر سٹوڈنٹ کا آپ کو سر یا میم کی آواز ملے یا نہ ملے آپ نے Touch ہی رہنا ہے اور اپنی حاضری کو یقینی بنانا ہے 💯 آپ کا کام ہے پورے ٹائم تک کلاس میں *Touch* رہنا

👇👇👇👇

*نوٹ*: اگر کوئی سٹوڈنٹ سیل فون میں کلاس جوائن کرکے سیل کو چھوڑ کر کسی اور کام میں لگ جاتا ہے اور اسے پتہ ہی نہیں چلتا وہ *Disconnect* ہوجاتا ہے اس کی نظر میں وہ ورکشاپ میں موجود ہے لیکن *Disconnect* ہوجاتا ہے تو اس چیز کا وہ خود ذمہ دار ہوگا باقی سسٹم سارا آئن لائن ہے جیسے ہی آپ ورکشاپ جوائن کرتے ہیں آپ کا سارا *Record* یونیورسٹی میں *Show* ہوجاتا ہے کہ آپ نے کتنے ٹائم تک کلاس جوائن کی اور کتنا ٹائم کلاس میں موجود رہے ہیں
*ورکشاپ کی اہمیت کیا ہے؟*

ورکشاپ کے 10 نمبر ہوتے ہیں جو پاس ہونے کیلئے ہر سٹوڈنٹس نے لازمی لینے ہیں ورکشاپ کو فضول چیز نہ سمجھنا اور اپنی حاضری کو 💯 یقینی بنانا

Allama Iqbal open university
02/12/2023

Allama Iqbal open university

Address

Basti Gajjani Tehsil And District Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AIOU News:

Share