BMC News

BMC News This page will publish national and international news and information

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 10 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
16/09/2026

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 10 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

سورہ ملک کی فضیلت :"عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: إن ‌سورة ‌من ‌القرآن ثلاثون آية شفعت لرجل حتى غفر له،...
11/09/2026

سورہ ملک کی فضیلت :

"عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: إن ‌سورة ‌من ‌القرآن ثلاثون آية شفعت لرجل حتى غفر له، وهي سورة تبارك الذي بيده الملك".(سنن الترمذي)
ترجمہ:

"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" قران میں تیس آیات پر مشتمل ایک ایسی سورت ہے کہ وہ اپنے پڑھنے والے کی شفاعت کرتی رہتی ہے ، یہاں تک کہ اس کی بخشش کرادے، وہ سورت "تبارك الذي بيده الملك" ہے"۔

چوک اعظم فیصل آباد روڈ علی چوک پر فائرنگ ،فائرنگ نعمان مغل نامی شہری پر کی گئی،فائرنگ کے نتیجہ میں کسی قسم کا جانی یا ما...
08/09/2026

چوک اعظم فیصل آباد روڈ علی چوک پر فائرنگ ،فائرنگ نعمان مغل نامی شہری پر کی گئی،فائرنگ کے نتیجہ میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہ ہوا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا

Exam time 📜
07/09/2026

Exam time 📜

بجلی صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، اطلاق صرف ستمبر کے بلوں میں ہوگا، نوٹیفیکیشن
04/09/2026

بجلی صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، اطلاق صرف ستمبر کے بلوں میں ہوگا، نوٹیفیکیشن

شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے خوارج کی پاکستان دراندازی کی کوشش ناکام، 15 ...
03/09/2026

شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان سرحد پر فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے خوارج کی پاکستان دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشتگرد جہنم واصل، ترجمان پاک فوج

*اطلاع برائے عوام الناس 🔊🔊🔊*میری تصاویر کیساتھ فیک آئی ڈیز اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لگا کر میرے خلاف پروپیگنڈا کی کوشش ک...
03/09/2026

*اطلاع برائے عوام الناس 🔊🔊🔊*
میری تصاویر کیساتھ فیک آئی ڈیز اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لگا کر میرے خلاف پروپیگنڈا کی کوشش کی جارہی ہے عوام الناس سے درخواست ہے کہ ان سوشل میڈیا آئی ڈیز سے آنے والے ہر میسج کی تصدیق لازمی کریں،کسی قسم کا لین دین یا دیگر معاملات ہرگز نہ کریں بعد ازاں کسی قسم کے نقصان یا میسج سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں جزاک اللہ خیرا
منجانب: رانا اشتیاق

سی سی ڈی راولپنڈی کا سب انسپکٹر عدنان غیور خطرناک اشتہاری مجرم کی فائرنگ سے شہید
02/09/2026

سی سی ڈی راولپنڈی کا سب انسپکٹر عدنان غیور خطرناک اشتہاری مجرم کی فائرنگ سے شہید

ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
02/09/2026

ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ

Address

Faisalabad Road Chowk Azam BMC Medicare
Dera Ghazi Khan
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BMC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BMC News:

Shortcuts

Share