Dera Phullan Da Sehra

Dera Phullan Da Sehra Its cultural page
(2)

26/10/2025

پاکستان میں کوئی کاروبار بتائیں 1 لاکھ لگا کے 1500 یا 2000 ہزار روزنہ روزگار چلے۔

سرگودھا کے کینو ہر روز بہتر سے بہترین رنگ میں آتے ہوے۔🥰اس سال انشاء اللہ بہترین سیزن اور ریٹ نکلے گا کون کون کینو کھانے ...
26/10/2025

سرگودھا کے کینو ہر روز بہتر سے بہترین رنگ میں آتے ہوے۔🥰
اس سال انشاء اللہ بہترین سیزن اور ریٹ نکلے گا کون کون کینو کھانے کا انتظار کر رہا ھے۔۔؟؟
#فخر

شادی والا بیف قورمہ 🥰پہلے صرف شادی بیاہ پر ہی کھانے کو ملتا تھا آجکل شہر میں جگہ جگہ مٹن، بیف پلاو اور قورمہ پوائنٹ کھل ...
26/10/2025

شادی والا بیف قورمہ 🥰
پہلے صرف شادی بیاہ پر ہی کھانے کو ملتا تھا آجکل شہر میں جگہ جگہ مٹن، بیف پلاو اور قورمہ پوائنٹ کھل چکے ھیں۔👌
پھر بھی قورمہ مزہ صرف دور دیہاتوں میں شادی پر جا کر آتا ھے آپ لوگوں کو کونسے پوائنٹ کا قورمہ پسند ھے۔؟؟

گندم کی اچھی پیداوار کے لیے بجائی کا بہترین موسم 1 تا 10 نومبر ہے اس سال کون کون گندم کاشت کر رہا ھے اور کتنے ایکڑ۔؟؟
26/10/2025

گندم کی اچھی پیداوار کے لیے بجائی کا بہترین موسم 1 تا 10 نومبر ہے اس سال کون کون گندم کاشت کر رہا ھے اور کتنے ایکڑ۔؟؟

سندھ کا ٹماٹر مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیاکل حیدر آباد منڈی میں ٹماٹر کا ریٹ 2200 سے 3500 روپے تھا جس کا وزن 16/17 کلو تھا...
26/10/2025

سندھ کا ٹماٹر مارکیٹ میں آنا شروع ہو گیا
کل حیدر آباد منڈی میں ٹماٹر کا ریٹ 2200 سے 3500 روپے تھا جس کا وزن 16/17 کلو تھا۔
ریٹس کوالٹی کی وجہ سے کم زیادہ ہوتے ہیں۔
ان شاءاللہ جیسے ہی سپلائی زیادہ ہوگی ٹماٹر کا ریٹ نارمل ہوتا جائے گا۔

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستو 🫡
26/10/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر دوستو 🫡

ڈیرہ غازی خان: کوٹ چھٹہ پولیس کی مؤثر کارروائیچوری شدہ گائے اور بچھڑا برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ 👌رپورٹ: ...
25/10/2025

ڈیرہ غازی خان:
کوٹ چھٹہ پولیس کی مؤثر کارروائی
چوری شدہ گائے اور بچھڑا برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ 👌
رپورٹ: ڈیرہ غازی خان پولیس

آج گھر پر بینگن 🍆 کا بھرتہ بنا ھے۔پسندیدہ تو شاید کسی کا نہیں ہو گا پھر بھی سب کھا لیتے ہیں۔🙊
25/10/2025

آج گھر پر بینگن 🍆 کا بھرتہ بنا ھے۔
پسندیدہ تو شاید کسی کا نہیں ہو گا پھر بھی سب کھا لیتے ہیں۔🙊

سورج مکھی کے بیجایک دو سال پہلے طوطے کھایا کرتے تھے پھر چائینا نے پتہ نہیں کیا جینیٹک تبدیلیاں کر کے زائقہ اچھا کر دیا ا...
25/10/2025

سورج مکھی کے بیج
ایک دو سال پہلے طوطے کھایا کرتے تھے
پھر چائینا نے پتہ نہیں کیا جینیٹک تبدیلیاں کر کے زائقہ اچھا کر دیا اور اب پورا پاکستان سستے ڈرائی فروٹ کے طور پر کھا رہا ہے۔
ہول سیل پر 350 سے 400 روپے کلو اور پرچون پر کوئی 600 روپے کلو بازار میں دستیاب ہیں۔
یہ تو پتہ نہیں صحت پر اس کے کیا اثرات ہونگے لیکن یہ بیج مہنگی ہوتی مونگ پھلی کو اس سردی ٹف ٹائم دیں گے۔

صرف سعودی عرب میں رہنے والے لوگ کمنٹ کریں۔ جزاک اللہ
25/10/2025

صرف سعودی عرب میں رہنے والے لوگ کمنٹ کریں۔ جزاک اللہ

مجبوراً بیج رہا ہوں ورنہ بہت ساری یادیں جڑی ھیں 😓کتنے میں فروخت ہو جائے گی۔؟؟
25/10/2025

مجبوراً بیج رہا ہوں ورنہ بہت ساری یادیں جڑی ھیں 😓
کتنے میں فروخت ہو جائے گی۔؟؟

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستوکوہ سلیمان، ڈیرہ غازی خان ♥️آپ نے ہمیں کہاں کہاں سے فالو کیا ہوا ھے۔؟؟
25/10/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر دوستو
کوہ سلیمان، ڈیرہ غازی خان ♥️
آپ نے ہمیں کہاں کہاں سے فالو کیا ہوا ھے۔؟؟

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Phullan Da Sehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dera Phullan Da Sehra:

Share