01/08/2025
📖 آج کی حدیث مبارک 📖
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
> "مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ ہی اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے۔"
— (صحیح بخاری: 2442)
🤝 یعنی ایک سچا مسلمان دوسروں کی مدد کرتا ہے، ان کا ساتھ دیتا ہے اور ان پر ظلم نہیں کرتا۔