سچ ٹاٸمز

سچ ٹاٸمز بیورو چیف سچ ٹائمز ضلع ڈیرہ غازی خان

بیسپ میں گھپلے کرنیوالے 6 رکنی گینگ کیخلاف مقدمہ درج
04/10/2025

بیسپ میں گھپلے کرنیوالے 6 رکنی گینگ کیخلاف مقدمہ درج

اللّٰہ پاک معاف کرے بہاولنگر خاوند نے بیوی کو گلا دبا کر آگ لگا دی، ملزم گرفتاربہاولنگر نواحی علاقہ ٹوبہ قلندر شاہ میں ا...
04/10/2025

اللّٰہ پاک معاف کرے بہاولنگر خاوند نے بیوی کو گلا دبا کر آگ لگا دی، ملزم گرفتار
بہاولنگر نواحی علاقہ ٹوبہ قلندر شاہ میں ایک المناک واقعے میں ایک خاوند نے اپنی بیوی کا گلا گھونٹ کر اس کے جسم پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی، جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق مقتولہ نسرین بی بی ایک چھوٹی بچی کی ماں تھی۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ نواحی علاقہ ٹوبہ قلندر شاہ میں پیش آیا جہاں مرکزی ملزم ساجد نے اپنی بیوی نسرین کے "کردار پر شک" کی بنیاد پر اسے قتل کر ڈالا . بتایا جاتا ہے کہ ملزم مقتولہ کے کردار پر شک کرتا تھا اور اسی وجہ سے دونوں میں جھگڑے کا سلسلہ جاری رہتا تھا۔ گذشتہ روز بھی دونوں میں جھگڑا ہوا جس پر مقتولہ ناراض ہو کر اپنے میکے چلی گئی۔ ملزم نے دھوکے سے اسے منا کر گھر لایا اور اپنے بھائی کی مدد سے اس کا گلا گھونٹا۔ اس کے بعد اس کے جسم پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی، جس سے اس کی موقع پر ہی م وت واقع ہو گئی۔ واقعے کی اطلاعات ملنے پر تھانہ صدر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم مقتولہ کے خاوند ساجد کو گرفتار کر لیا۔ ل اش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپو

شمالی کوریا کا الٹی میٹم یہ ہوتا ہے لیڈر، جو دنیا کو اپنے فیصلوں سے حیران کر دے۔جبکہ پاکستان کے حکمران ابھی تک انتظار می...
02/10/2025

شمالی کوریا کا الٹی میٹم
یہ ہوتا ہے لیڈر، جو دنیا کو اپنے فیصلوں سے حیران کر دے۔
جبکہ پاکستان کے حکمران ابھی تک انتظار میں ہیں ❓

مسلمانوں بیدار ہو جاؤ اور ایک ہی صدا بلند کرو کہ راہ خدا کے سب مسافروں کو رہا کیا جائے ۔ سینیٹر مشتاق احمد خان ہمارا فخر...
02/10/2025

مسلمانوں بیدار ہو جاؤ
اور ایک ہی صدا بلند کرو کہ راہ خدا کے سب مسافروں کو رہا کیا جائے ۔ سینیٹر مشتاق احمد خان ہمارا فخر ہیں

26/09/2025

ڈی جی خان میں شیشہ کیفے بے دھڑک چل رہے ہیں کوئی چھٹی نہیں ہوتی کچھ پولیس والے بھی اس مکروہ دھندے میں شامل ہیں ہماری ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سے گزارش ہے کہ انکا مکمل خاتمہ انتہائی ضروری ہے یہ نوجوانوں کو بگاڑنے کے سوا اور کچھ نہیں

کافی عرصے بعد ۔ پھر بھی درست کیا جام پور تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او غلام شبیر مستوئی نے عوامی اور میڈیا کی شکایت پر ا...
26/09/2025

کافی عرصے بعد ۔ پھر بھی درست کیا
جام پور تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او غلام شبیر مستوئی نے عوامی اور میڈیا کی شکایت پر اپنی ٹیم سیکورٹی اہلکاروں کے ہمراہ شہر میں مختلف جگہوں داجل بائی پاس، ماڈل ٹاؤن،سپورٹس سٹیڈیم کے نزدیک قائم فحاشی کے اڈوں پر چھاپے کے دوران 8مرد اور8 عورتوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کر لیے گئے

ڈیرہ غازی خان ۔غازی گھاٹ زیتون ہوٹل کے کھانوں سے لطف اندوز ہونے کو دل کر رہا تھا تو پھر اپنے دوست محمد علی خان کچھیلا، س...
25/09/2025

ڈیرہ غازی خان ۔غازی گھاٹ زیتون ہوٹل کے کھانوں سے لطف اندوز ہونے کو دل کر رہا تھا تو پھر اپنے دوست محمد علی خان کچھیلا، سجاد خان کچھیلا ، کے ساتھ پروگرام بنایا اور اسی وقت بکھرواہ سے ڈیرہ غازی خان غازی گھاٹ زیتون ہوٹل کی طرف روانہ ہو گۓ اور وہاں پہنچ کر مزے دار کھانے سے لطف اندوز ہوۓ اور اس حسین لمحے میں گپ شپ جیسے ماحول کو خوشگوار رکھا

23/09/2025

چوٹی زیریں: چک بکھر تالپور روڈ پر کالا کالی کے الزام پر2 گروپوں میں تصادم، 10 افراد زخمی،ذرائع

Address

چوٹی زیرین
Dera Ghazi Khan
32380

Telephone

+923420345841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچ ٹاٸمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category