Dera ghazi Khan news

Dera ghazi Khan news I m Muslim

12/02/2024

Ye bhi suno

05/02/2024
31/01/2024

پاکستان تحریک انصاف باجوڑ کے ریحان زیب پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
ریحان زیب شہید ہوگئے ہیں 💔💔

31/01/2024

بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے گدائئ کے تین افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ذرائع

30/01/2024

*زرائع ‏سبی : پی ٹی آئی کی ریلی میں دھماکہ، 3 افراد شہید۔*

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا مل گئ
30/01/2024

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا مل گئ

30/01/2024

✍🏼*الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں موجود نارمل، حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔*

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 90 ہزار 675 ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں نارمل پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 44 ہزار 610 ہے جبکہ 27 ہزار 628 پولنگ اسٹیشنز حساس اور 18 ہزار 437 انتہائی حساس ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب میں 32 ہزار 324 نارمل، 12 ہزار 580 حساس اور 6 ہزار 40 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ہیں۔

سندھ میں 5 ہزار 937 نارمل، 6 ہزار 545 حساس اور 6 ہزار 524 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 5ہزار 388 نارمل، 6 ہزار 166 حساس اور 4 ہزار 143 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز ہیں۔

الیشکن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں 961 نارمل، 2 ہزار 337 حساس اور ایک ہزار 730 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس ہیں

29/01/2024

ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نوٹوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ....!!!

نئے نوٹوں کو انٹرنیشنل سیکیورٹی فیچر کے ساتھ چھاپا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

نئے نوٹوں کو نئی سیریل نمبرز، ڈیزائن، ہائی سیکورٹی فیچر کے ساتھ متعارف کریا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

مارچ تک نئے نوٹوں کا ڈیزائن کا فریم ورک مکمل ہوجائےگا،گورنر اسٹیٹ بینک

Address

Sabra Naichan
Dera Ghazi Khan
WAQAS

Telephone

+557446625842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera ghazi Khan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dera ghazi Khan news:

Share