Buzdar Shb

Buzdar Shb The Life is To Get Austhetic Pleasure 💞❤️😘

ڈیفنس میں فلیٹ سےاداکارہ حمیرا اصغر علی کی ایک ماہ پرانی ل اش ملی
08/07/2025

ڈیفنس میں فلیٹ سےاداکارہ حمیرا اصغر علی کی ایک ماہ پرانی ل اش ملی

08/07/2025

افسوسناک واقعہ ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور بستی سلطان پور میں لو میرج کی شادی کرنے پر لڑکے کے بزرگ والد کو بااثر افراد نے پکڑ کر ناک اور ہونٹ کاٹ دیے ۔ اس پر پولیس اور اداروں کو چائیے کے سخت سے سخت اسلام کے مطابق کاروائی کی جائے ہونٹ کے بدلے ہونٹ ناک کے بدلے ناک تاکہ اور یہ کرنے سے پہلے 100 بار سوچیں یہ 2۔4 مہینے کی قید سے واپس آ کر پھر بے گناہوں پر تشدد کرتے ہیں

لوگوں کے نخرے اُٹھانے سے بہتر ہےبندہ چائے کا کپ اُٹھا لے۔   ♥️☕️
08/07/2025

لوگوں کے نخرے اُٹھانے سے بہتر ہے

بندہ چائے کا کپ اُٹھا لے۔ ♥️☕️

07/07/2025

تُرک کہاوت ہے :- “ خرگوش لومڑی کو دوست سمجھتا تھا مگر یہ دوستی تب ختم ہو گئی جب لومڑی کو بھوک لگی ۔”

07/07/2025

صرف ایک دن کی بارش کا حال۔۔

Islamabad
07/07/2025

Islamabad

07/07/2025
07/07/2025

*لوگوں کو اپنی زندگی میں "شمولیت" کا حق دیا کریں۔۔۔۔ "مداخلت" کا نہیں*

‏شہادت کے وقت بھی چھوڑی نہیں نماز اے موت تو بھی دیکھ لے عبادت حسینؓ کی📿
05/07/2025

‏شہادت کے وقت بھی چھوڑی نہیں نماز
اے موت تو بھی دیکھ لے عبادت حسینؓ کی📿

ہر حال میں اللہ پر بھروسہ رکھو۔جو تمہارے حق میں بہتر ہے، اللہ وہی تمہیں عطا کرے گا۔ ゚
05/07/2025

ہر حال میں اللہ پر بھروسہ رکھو۔
جو تمہارے حق میں بہتر ہے، اللہ وہی تمہیں عطا کرے گا۔

05/07/2025

اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اجالا نہ لا سکو تو کوئی بات نہیں لیکن
"اندھیروں"
سے صلح نہ کرنا!

کل  بھی  دلوں  پہ  راج  تھا  زہراؑ  کے   لال   کاہـے  آج  بھی  دلـوں  پہ  حُکومت  حُسینؑ  کی.
05/07/2025

کل بھی دلوں پہ راج تھا زہراؑ کے لال کا
ہـے آج بھی دلـوں پہ حُکومت حُسینؑ کی.

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buzdar Shb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share