کرکٹ کی ہر خبر کے لیے ہمارے پیچ کو لائیک ضرور کریں
01/08/2025
آج انڈیا اور انگلینڈ کا پانچواں ٹیسٹ میچ دیکھ کر احساس ہو رہا ہے کہ ہم نے فضول میں حارث رؤف کی ٹینشن لے رکھی ہے۔ اچھی بھلی تو بولنگ کر رہا ہے، وہ بھی ٹی ٹوئنٹی میں۔😁
01/08/2025
لگتا ہے پچ بہت مشکل ہے نہ انڈیا کے بیٹسمینوں نے اور نہ انگلینڈ کے بیٹسمینوں نے دونوں ٹیموں کی بلے باز لاچار نظر ارہے ہیں لیکن پھر بھی انگلینڈ کو جیتنے کے چانسز زیادہ ہیں
01/08/2025
*🏏 لیجنڈز کرکٹ لیگ کا فائنل! 🏆*
*🔴 پاکستان بمقابلہ 🔵 جنوبی افریقہ*
*چیمپئن بننے کی جنگ! 🔥*
*📅 تاریخ: 2 اگست*
*🕣 وقت: رات 8:30 بجے*
*کون لے جائے گا ٹرافی؟ 🤔*
*تیار ہو جائیں اس یادگار مقابلے کے لیے! 💥*
*❤️پاکستان یا 👍🏻جنوبی افریقہ؟*
01/08/2025
Pakistan Cricket Team UAE Afghanistan
01/08/2025
پاکستان کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی ٹونٹی میچ میں 14 رنز سے ہرا دیا
01/08/2025
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے دی 👏
محمد نواز کی شاندار بولنگ 🔥
30/07/2025
🚨BIG BREAKING :-INDIA HAVE QUALIFIED FOR THE SEMIS
THE MOTHER OF ALL BATTLES INDIA VS PAKISTAN BIGGEST RIVALRY CLASH OF THE TITANS ON THURSDAY 31ST JULY LIVE FROM BIRMINGHAM EDGBASTON
30/07/2025
PAKISTAN VS INDIA IN THE WCL SEMIFINAL ON THURSDAY
Will India boycott this match again?
30/07/2025
انڈیا چیمپینز کے کپتان یوراج سنگھ نے کہا "ہم ٹائٹل جیتنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ہم سیمی فائنل کا بائیکاٹ نہیں کر رہے۔ ہم وہاں اچھی کرکٹ کھیل کر پہنچے ہیں۔ ہم نے سیمی فائنل کھیلنے کا حق حاصل کیا ہے، اس لیے ہم کسی بھی ٹیم کو فائنل میں آسان راستہ نہیں دیں گے۔"🤣
تیری ایسی کی تیسی اب کر بائیکاٹ اب آیا لائن پر۔۔۔۔۔۔اگر اب بائیکاٹ کیا تو لیگ منیجمنٹ سے چھتر بھی پڑینگے پہلے بھی تم ان کا کافی نقصان کر چکے ہوں ٹکٹس کے حوالے سے🤣
خیر اب ان سب کی دیش بھگتی وڑ جاۓ گی🤣
30/07/2025
انڈیا اپنا تھوک چاٹ کر میچ پاکستان کے ساتھ کھیلے گا اور اگر اپنے چورن پر برقرار رہتے ہیں تو پاکستان بغیر کھیلے فائنل کے لئے کوالیفائی کر جائے گا.
Pakistan Cricket Team
30/07/2025
انڈیا چیمپین نے ویسٹ انڈیز چیمپین کو 5 وکٹ سے شکست دے دیا اب سوال یہ ہے کہ انڈیا کا سیمی فائنل میچ پاکستان لیجنڈز کے ساتھ ہے لیکن انڈیا کے کچھ پلیئرو نے تو کہا ہے کہ ہم اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ساتھ میچ نہیں کھیلیں گے لیکن اب اس کا کیا بنے گا مجھے پتہ ہے یہ لوگ دوبارہ ریورس گیئر لگائیں گے ان کے لیے پاکستان کا نام ہی کافی ہے ... 💖👑💞
🎩
29/07/2025
آپکا دوست جب مانگ مانگ کر اوور لے اور فر وائڈ کی تھیلی کا منہ کھول لے 🤣🫵
Be the first to know and let us send you an email when WATAN HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.