SAda Ve K0i h0vy => ha. ?

SAda Ve K0i h0vy => ha. ? سگریٹ کیطرح کچھ لوگ بھی
صحت کے لئے مٌضر ھیں •
(1)

جب میں نے غائب ہونے کا فیصلہ لیا تو کئی ماہ تک میرے دروازے پہ دستک نا ہوئی اور نا ہی فون کی گھنٹی بجی۔🙃🙂
08/08/2025

جب میں نے غائب ہونے کا فیصلہ لیا تو کئی ماہ تک میرے دروازے پہ دستک نا ہوئی اور نا ہی فون کی گھنٹی بجی۔🙃🙂

09/07/2025

میں ترا نام فضاؤں میں پکاروں گا اور
رائیگاں جائے گی خوشبو کسی چنبیلی کی

فلانی 🥀♥️

گئے پرندے آئے نہ کبھی🙂🍁~خلیفہ
06/07/2025

گئے پرندے آئے نہ کبھی🙂🍁
~خلیفہ

جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو اس چھاؤں سے دھوپ بہتر ہے".ساحر۔
05/07/2025

جس چھاؤں سے عزت نفس زخمی ہو اس چھاؤں سے دھوپ بہتر ہے".

ساحر۔

تم اپنے پیارے کی غیر موجودگی میں یتیم رہو گے، چاہے ساری دنیا تمہیں گلے لگا لے۔🥀 فیوڈور دوستوفسکی
05/07/2025

تم اپنے پیارے کی غیر موجودگی میں یتیم رہو گے، چاہے ساری دنیا تمہیں گلے لگا لے۔🥀

فیوڈور دوستوفسکی

جب تم دلوں میں داخل ہو جاٶ تو ان میں خوبصورتی سے رہا کرو۔
05/07/2025

جب تم دلوں میں داخل ہو جاٶ تو ان میں خوبصورتی سے رہا کرو۔

05/07/2025

اور وہ تھپڑ جس سے آپ ایک بار نہیں سیکھتے آپ دوبارہ اس کے مستحق ہیں۔

02/07/2025

گزرتے دنوں نے
ہمیں زندگی موت کا فرق
جیسے بھلا سا دیا ہے....
اگر اب جیے بھی
تو بس وقت کے وائلن پر،
کسی گمشدہ رائیگانی کی دھیمی دھنیں
اور جدائی کے نغمے سنایا کریں گے......
یہ سوچا کریں گے
کہ یکسر اجڑنے سے پہلے
یہ دل کیسا آباد تھا.......🥀🖤

جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی۔"🤎🌷
30/06/2025

جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی۔"🤎🌷

بعض اوقات لہجے برداشت سے بالا تر ہوتے ہیں__🖤
27/06/2025

بعض اوقات لہجے برداشت سے بالا تر ہوتے ہیں__🖤

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAda Ve K0i h0vy => ha. ? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAda Ve K0i h0vy => ha. ?:

Share