04/06/2025
موت ایک ایسا پیالہ ہے جس نے جینا ہے اس نے پینا ہے😭
قبر ایک ایسا دروازہ ہے جس میں سب۔نے داخل ہونا ہے😭
اللہ پاک میرے دادا جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے 🤲۔اللہ پاک قبر کی سختیوں سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲