PAK/DGK/NaiN

PAK/DGK/NaiN Help people with education Islam is a Religion . Islam teaching that there is only one ALLAH and that Muhammad (PBUH)is a messenger of ALLAH.

06/06/2025




14/04/2025

اللّه

27/03/2025
وزیر  اور  مشیروں کی تنخواہیں بڑھاتے رہو اور عوام پہ ٹیکس لگاتے رہو کیوں  کہ یہ پاکستان ہے NHA announces a toll hike acr...
24/03/2025

وزیر اور مشیروں کی تنخواہیں بڑھاتے رہو
اور عوام پہ ٹیکس لگاتے رہو کیوں کہ یہ پاکستان ہے

NHA announces a toll hike across the motorway and highway network, effective April 1. 📢🛣️

May we know why toll increased 100% in last 4 to 6 months, what special services been incorporated which leads to increase the toll. this is unacceptable, unfair and unjust.

راستہ ایک ہی پر کرایہ الگ الگ 23-March-25DGKhan to Lahore 208024-March-25Lahore to DGKhan 2150
24/03/2025

راستہ ایک ہی پر کرایہ الگ الگ
23-March-25
DGKhan to Lahore 2080
24-March-25
Lahore to DGKhan 2150

کڑوا سچ ملک لاکھوں اربوں ڈالروں کے قرضوں میں ہیں اور یہاں تنخواہوں کی مد میں 158 فیصد اور 180 فیصد سے زیادہ کا اضافہ کیا...
23/03/2025

کڑوا سچ
ملک لاکھوں اربوں ڈالروں کے قرضوں میں ہیں اور یہاں تنخواہوں کی مد میں 158 فیصد اور 180 فیصد سے زیادہ کا اضافہ
کیا پہلے دی گئی لاکھوں روپے کی تنخواہ کم تھی جو اب اس کو دوگنا کر کے دیا جا رہا ہے
یا پھر دگنا سے بھی زیادہ
کوئی پوچھنے والا ہے ان سے کہ کس بنیاد پر اتنی تنخواہ بڑھائی جا رہی ہے جبکہ ملک کو اربوں ڈالر قرضہ دینا ہے

ایک اور سچی کہانی
20/03/2025

ایک اور سچی کہانی

01/03/2025

اہلاً و سہلاً رمضان الکریم
2025-1446

ایک سچی کہانی یا ایک خوف ناک تجربہ جو پہلے کھبی نہیں ہواآج میرا ٹیسٹ اور  انٹرویو تھا ٹیسٹ نادرا اور انٹرویو ہوٹل میں تھ...
19/02/2025

ایک سچی کہانی یا ایک خوف ناک تجربہ جو پہلے کھبی نہیں ہوا

آج میرا ٹیسٹ اور انٹرویو تھا
ٹیسٹ نادرا اور انٹرویو ہوٹل میں تھا

جب واگان سے جاتے ہیں تو Rs1000 لگتا ہے
موٹر سائیکل پر دو لوگوں کے Rs1000 لگتے ہیں
پر میرے دو ہزار سے زیادہ لگ گئے +Rs2000
اکیلے بندے کے

لیکن آج میرے ساتھ جو هوا اس سے یہ بھی پتہ چلا کے
لوگ مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں
لیکن خراب موسم میں لوگ مجبوری کا اور بھی زیادہ فائدہ اٹھاتے ہیں۔
فائدہ اپ کو کوئی دے یا نہ دے نقصان اپ کو ہر کوئی دے گا
موسم تو خراب تھا ہی تھا اس کی نیت زیادہ خراب تھی
ملتان سے ڈی جی خان جاتے وقت
بابا بلوچ دودھ بوتل کی دکان سے تھوڑی سی اگے پینچر والے کی دکان ہے
برینڈ کی کمپنی کا شاپر اور برینڈ کی کمپنی سے ملتی جلتی ٹیوب لگا کر زیادہ پیسے لے کر کام کیا
نہ موسم کا خیال اور نہ مسافروں کا خیال
خیال تو صرف اپنی جیب کا خیال ۔ بس
450 روپے لے کے اس نے میرے موٹر سائیکل کی ٹیوب چینج کر دی
لیکن 20 کلومیٹر چلنے کے بعد ہی وہ ٹیوب پھر سے خراب ہو گئی
اب تو ایسا لگ رہا تھا جیسے میں کسی دوسرے ملک سے سفر کر کے اپنے گھر ا رہا ہوں
جیسے جیسے موسم خراب ہو رہا تھا ویسے ویسے موٹرسائیکل بھی خراب ہوتا جا رہا تھا
اب ڈی جی خان کا فاصلہ 50 کلومیٹر رہ رہا تھا
اور موٹر سائیکل کی ٹیوب پھر سے خراب ہو چکی تھی
،سحرانی پٹرول پمپ پر پنچر والا تھا
اس بار پینتھر کی اوریجنل ٹیوب لگائی لیکن اس نے 550 روپے لیے
ہر 20 کلومیٹر کے بعد ایک ٹیوب چینج ہو رہی تھی
اب تک 1080 روپے ٹیوب اور پینچر کی مد میں موٹر سائیکل پر لگ کے تھے
پٹرول کا خرچہ اس کے علاوہ تھا
اب مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے میرا کوئی امتحان لے رہا ہو۔
ملتان سے انا میرے لیے مریخ سے ان جیسا ہو گیا تھا
50 کلومیٹر ایسا لگ رہا تھا جیسے ہو ہی نہیں پائے گا
جب میں ڈی جی خان کی حدود میں پہنچا غازی گاٹ تب جا کے مجھے کچھ راحت ملی
وہ کبھی نہ ختم ہونے والا سفر بہت کوششوں کے بعد عصر کی نماز میں ا کے ختم ہوا
جب میں اپنی منزل پہ پہنچا تو مجھے احساس ہوا واقعی گھر ایک نعمت ہے .
ساڑھے تین گھنٹے کا یہ سفر بہت مشکل تھا
ایسا مشکل سفر نہ کبھی زندگی میں پہلے ہوا امید کرتا ہوں
اللہ سے کبھی بھی ایسا سفر نہ ہو دوبارہ ۔
اللہ سب کا حافظ و ناصر
امین ثم امین

HJT&Eshop Online When U Needwill provide our services together.For more information you can contact on WhatsApp and Face...
19/10/2024

HJT
&
Eshop Online When U Need

will provide our services together.
For more information you can contact on WhatsApp and Facebook.

زندگی کہانی، ایک تصویر۔۔۔یہ ایک اسکول گروپ فوٹو ہے جو 1958 میں ہارلیم، USA میں لی گئی تھی۔ 1996 میں دہرائی گئی تصویر کے ...
22/06/2024

زندگی کہانی، ایک تصویر۔۔۔
یہ ایک اسکول گروپ فوٹو ہے جو 1958 میں ہارلیم، USA میں لی گئی تھی۔ 1996 میں دہرائی گئی تصویر کے نیچے وہی لوگ کھڑے ہیں جہاں وہ 1958 میں کھڑے تھے۔ زیادہ تر لوگ گزر چکے ہیں۔ اور تصویر کھینچتے وقت ان کی جگہیں خالی چھوڑ دی گئیں۔
ان 2 تصویروں کے نیچے یہ پوائنٹس لکھے ہیں:
(1) زندگی عارضی ہے۔ آپ کا خدا آپ کو کسی بھی وقت اپنے پاس واپس بلا سکتا ہے۔
(2) آج آپ جس عہدے پر فائز ہیں وہ بھی مستقل نہیں ہے۔ آپ اسے ایک دن خالی کردیں گے۔
(3) زندگی میں نفرت اور لالچ کی کوئی گنجائش نہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کی قدر اور پیار کرنا ہونا ہوگا۔
(4) 50 سال کے عرصے میں، ہم میں سے اکثر اپنی کوششوں اور محنت سے حاصل کردہ تمام چیزوں کو پیچھے چھوڑ کر گزر چکے ہوتے ہیں۔ نفرت اور لالچ کے لیے یہ زندگی بہت مختصر ہے۔
ایک دوسرے سے پیار کریں اور تعریف کریں۔
ہمارا ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہے۔ جو کچھ بھی موجودہ لمحہ میں کیا جائے، وہی بہترین لمحہ ہے۔

Meezan Bank is looking to hire highly talented and energetic individuals for its Call Center in Karachi and Multan.If yo...
11/06/2024

Meezan Bank is looking to hire highly talented and energetic individuals for its Call Center in Karachi and Multan.

If you fit the eligibility criteria, PLEASE APPLY online by June 30, 2024 through the following link:

https://www.meezanbank.com/careers/

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923344355566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK/DGK/NaiN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAK/DGK/NaiN:

Share